تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَم ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَم ناک کے معانیدیکھیے
نَم ناک کے اردو معانی
صفت
- نمی یا تری سے بھرا ہوا، گیلا، سیلا، بھیگا ہوا
- (مجازاً) آنسوؤں سے تر
- (کنایتہً) ابرآلود، مرطوب موسم یا بارشوں والا (ملک، علاقہ وغیرہ)
شعر
وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشن
پرکار و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے
جب بھی غریب شہر سے کچھ گفتگو ہوئی
لہجے ہوائے شام کے نمناک ہو گئے
شائستگیٔ غم کے سبب آنکھوں کے صحرا
نمناک تو ہو جاتے ہیں جل تھل نہیں ہوتے
English meaning of nam-naak
नम-नाक के हिंदी अर्थ
نَم ناک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَم ناک)
نَم ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔