تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَم خُوردگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَم خُوردگی کے معانیدیکھیے
نَم خُوردگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نم خوردہ ہونا، گیلا ہونے کی حالت، تری کا اثر یا کیفیت جو چیزوں کو خراب کردیتی ہے, نباتیات: زیادہ نمی کے باعث پیدا ہونے والے متعدد فطرات کی بنا پر قلموں اور چھوٹے پودوں کی مسخ شدہ حالت جو ان کے گلنے اور مرجھانے سے ظاہر ہوتی ہے
English meaning of nam-KHurdgii
Noun, Feminine
- moisturized, destroyed by moisture
नम-ख़ुर्दगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तर होना, गीला होने की हालत, तरी का प्रभाव या भाव जो चीजों के खराब कर देती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَم خُوردگی)
نَم خُوردگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔