تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخلہ" کے متعقلہ نتائج

نَخلہ

وہ جگہ جہاں کھجوروں یا دوسرے درختوں کا جھنڈ ہو، وہ مقام، جہاں کھجوروں کے بہت سے درخت ہوں، نخلستان

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخلہ کے معانیدیکھیے

نَخلہ

naKHlaनख़ला

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: درخت اسلام

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَخلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں کھجوروں یا دوسرے درختوں کا جھنڈ ہو، وہ مقام، جہاں کھجوروں کے بہت سے درخت ہوں، نخلستان
  • کھجور کا ایک پیڑ، ایک پیڑ
  • درویشوں کا عصا، جس کے سہارے چلتے ہیں، نیز جوتے
  • مکے اور طائف کے درمیان ایک وادی، جہاں رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے قیام فرمایا تھا
  • کھجور کا مادہ پیڑ، جس میں پھل آتا ہے

Urdu meaning of naKHla

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n Khajuuro.n ya duusre daraKhto.n ka jhunD ho, vo muqaam, jahaa.n Khajuuro.n ke bahut se daraKht huu.n, naKhlistaan
  • khajuur ka ek pe.D, ek pe.D
  • darvesho.n ka asa, jis ke sahaare chalte hain, niiz juute
  • makke aur taa.iph ke daramyaan ek vaadii, jahaa.n rasuul allaah sillii allaah alaihi vaala vasallam ne qiyaam farmaayaa tha
  • khajuur ka maadda pe.D, jis me.n phal aataa hai

English meaning of naKHla

Noun, Masculine

  • date-grove
  • one date-tree

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَخلہ

وہ جگہ جہاں کھجوروں یا دوسرے درختوں کا جھنڈ ہو، وہ مقام، جہاں کھجوروں کے بہت سے درخت ہوں، نخلستان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone