تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخْچِیر" کے متعقلہ نتائج

نَخْچِیر

جنگلی جانور ، وحشی جانور ، جانور صحرائی

نَخْچِیر گاہ

شکار گاہ ، صید گاہ، رمنا، شکار کھیلنے کا مقام

نَخْچِیری

نخچیر (رک) سے منسوب یا متعلق نیز شکار کھیلنے کا پیشہ یا مہارت ، شکار کا عمل ۔

نَخْچِیر کُشی

شکار کرنے کا عمل ، شکار مارنا ۔

نَخْچِیر کُناں

شکار کرتا ہوا ۔

نَخْچِیرِ مُحَبَّت

وہ جو کسی کی محبت میں مرگیا ہو، شہید عشق

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخْچِیر کے معانیدیکھیے

نَخْچِیر

naKHchiirनख़चीर

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: شکار

نَخْچِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی جانور ، وحشی جانور ، جانور صحرائی
  • شکار ، صید ، گرفتار ، ادھ موا ؛ (مجازاً) اسیر ، قیدی نیز زخمی ، گھائل
  • شکار ، مارا ہوا (شکار) ، شکار کیا ہوا (جانور) ، تیر میں چھدا ہوا شکار ۔
  • ۔(ف۔ بالفتح۔ بروزن زنجیر)مذکر۔ ۱۔شکار۔ صید۔؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naKHchiir

Noun, Masculine

  • victim
  • prisoner, chase, hunting, game, prey, wild animal

नख़चीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आखेट। शिकार।
  • वह जंगली जानवर जिसका शिकार किया गया हो। मारा हुआ शिकार।
  • आखेट, शिकार, मारा हुआ शिकार, शिकार किया हुआ जानवर।।
  • आखेट, शिकार, मारा हुआ शिकार, शिकार किया हुआ जानवर।।

نَخْچِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخْچِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخْچِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone