تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجْم" کے متعقلہ نتائج

سَیّارَہ

کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے، حرکت کرنے والا تارہ

سَیّارَہ داں

سَیّارَہ بِیں

سَیّارَہ شَناس

منجم، ہیئت داں، ستاروں کی رفتار سے آئندہ کے حالات و واقعات کا اندازہ لگانے والا

سَیّارَۂ اُولیٰ

ہر وہ سیّارہ جو سورج کے گِرد گردش کرتا ہے

سَیّارَۂ عُلْوی

سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

کَواکِب سَیّارَہ

قدیم فلکیات کی رو سے وہ ستارے جو آفتاب کے گرد مثل زمین کے گردش کرتے ہیں

سِفْلی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جس کا مدار سورج اور زمین کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔

نَخُز سَیّارَہ

ابتدائی سیارہ ، سیارے کی ابتدائی شکل ۔

مَصْنُوعی سَیّارَہ

ایک وضع کا راکٹ جو خلائی سفر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، روس اور امریکہ نے یہ مصنوعی سیارے ایجاد کیے ان کا مقصد یہ تھا کہ ان سیّاروں کے ذریعے زمین کی بیرونی فضا اور کائنات کے اسرار کا کھوج لگایا جائے تاکہ چاند اور دیگر اجرام فلکی تک انسان کی رسائی ممکن ہو سکے

سَبْعَۂ سَیّارَہ

رک : سَبعِ سیّارہ .

سَبْعِ سَیّارَہ

قدیم علم نجوم کے بموجب سات اجرام فلکی یعنی چاند، سورج، زہرہ، عطارد، مریخ، مشتری، زحل وغیرہ

غَیر شَمْسی سَیّارَہ

وہ سیارہ جو سورج کے علاوہ کسی دیگر ستارے کے گرد چکر لگاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجْم کے معانیدیکھیے

نَجْم

najmनज्म

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: نُجُوم

موضوعات: فلکیات

اشتقاق: نَجَمَ

نَجْم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ستارہ، کوکب، تارا
  • ستاروں کو دیکھ کر پیش گوئی کرنا، زائچہ، جنم پتری
  • (نباتیات) بغیر تنے کا پودا، وہ درخت جس کی بیل ہو مثل کدو وغیرہ کے
  • قسمت، نصیبہ
  • سفید موتی، کسی رنگ کی جھلک کے بغیر بالکل سفید موتی

شعر

English meaning of najm

Noun, Masculine, Singular

  • a star, a planet
  • prediction from observations of the stars, calculation of nativity, a horoscope
  • fortune
  • (Botany) any plant without a stalk or trunk, as grass
  • white pearl

नज्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आकाश का तारा या सितारा, नक्षत्र
  • सितारों एवं नक्षत्रों आदि की गणना, जन्मपत्री
  • भाग्य, नसीबा
  • (वनस्पति विज्ञान) बिना तने का पौधा, वह पेड़ जिसकी बेल हो कद्दू आदि के समान
  • सफ़ेद मोती, किसी रंग की झिलमिलाहट के बिना पूर्ण सफ़ेद मोती

نَجْم کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone