تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجِیب" کے متعقلہ نتائج

نَجِیب

noble, generous, gentle

نَجِیبَہ

نجیب (رک) کی تانیث ، عمدہ ، خالص ، اصلی ۔

نَجِیب زادَہ

نجیب کا بیٹا ، شریف زادہ ۔

نَجِیبی

رک: نجیب ۔

نَجِیبُ الطَّرَفَین

جس کے ماں باپ دونوں اچھے حسب نسب کے ہوں، جوماں باپ دونوں کی طرف سے اصل نسل سے شریف صحیح النسب ہو، آخر کار ایک رئیس نجیب الطرفین کے صاحبزادے سے نسبت قرار پائی

نَجِیب زادی

وہ عورت جواصل نسل سے شریف اور صحیح ا لنسب ہو ۔

نَجِیب الاَصل

رک: نجیب الجانبین ، جس کے ماں اور باپ دونوں خاندانی ہوں ۔

نَجِیبُ الجانِبَین

وہ شخص جو ماں اور باپ کی طرف سے اصل نسل کا شریف ہو ، صحیح النسب ، جس کے ماں اور باپ دونوں اچھے خاندان کے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجِیب کے معانیدیکھیے

نَجِیب

najiibनजीब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَجِبَ

  • Roman
  • Urdu

نَجِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ بزرگ ، محترم ، معزز نیز شریف ، بھلا مانس ، خاندانی ، اصل نسل کا ۔
  • ۱۔ وہ ہندوستانی سپاہی جن کی وردی اکثر نیلی ہوتی تھی اور جو چوکی پہرے یا دربانی کی خدمت انجام دیتے تھے ۔
  • ۲۔ سپاہی ۔
  • ۲۔ (تصوف) وہ بزرگ یا ولی جن کو خدا نے خلائق کے احوال کی اصلاح کے لیے مقرر فرمایا ہے ۔

Urdu meaning of najiib

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ buzurg, muhatram, muazziz niiz shariif, bhalaamaanas, Khaandaanii, asal nasal ka
  • ۱۔ vo hinduustaanii sipaahii jin kii vardii aksar niilii hotii thii aur jo chaukii pahre ya darbaanii kii Khidmat anjaam dete the
  • ۲۔ sipaahii
  • ۲۔ (tasavvuf) vo buzurg ya valii jin ko Khudaa ne Khalaa.iq ke ahvaal kii islaah ke li.e muqarrar farmaayaa hai

English meaning of najiib

Adjective

Noun, Masculine

नजीब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भला मनुष्य, वयोवृद्ध, शरीफ़, सम्मानित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्रेष्ठ कुल में उत्पन्न, कुलीन, शुद्ध रक्त वाला, जिसके खानदान में मैल न हो, भला मनुष्य, वयोवृद्ध, शरीफ़, सम्मानित, वो हिंदूस्तानी सिपाही जिनकी वर्दी अक्सर नीली होती थी और जो चौकी पहरे या दरबानी किया करते थे

نَجِیب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَجِیب

noble, generous, gentle

نَجِیبَہ

نجیب (رک) کی تانیث ، عمدہ ، خالص ، اصلی ۔

نَجِیب زادَہ

نجیب کا بیٹا ، شریف زادہ ۔

نَجِیبی

رک: نجیب ۔

نَجِیبُ الطَّرَفَین

جس کے ماں باپ دونوں اچھے حسب نسب کے ہوں، جوماں باپ دونوں کی طرف سے اصل نسل سے شریف صحیح النسب ہو، آخر کار ایک رئیس نجیب الطرفین کے صاحبزادے سے نسبت قرار پائی

نَجِیب زادی

وہ عورت جواصل نسل سے شریف اور صحیح ا لنسب ہو ۔

نَجِیب الاَصل

رک: نجیب الجانبین ، جس کے ماں اور باپ دونوں خاندانی ہوں ۔

نَجِیبُ الجانِبَین

وہ شخص جو ماں اور باپ کی طرف سے اصل نسل کا شریف ہو ، صحیح النسب ، جس کے ماں اور باپ دونوں اچھے خاندان کے ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone