تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیرَنگ" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیرَنگ کے معانیدیکھیے

نَیرَنگ

naira.ngनैरंग

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: رنگ کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَیرَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جادو گری، طلسم، سحر، فسوں
  • دھوکا، دغا، مکر و فریب، ٹھگ بدیا
  • ٹال مٹولا، بہانہ، حیلہ
  • خیال، وہم، لہر
  • کرشمہ
  • (کنایتہ) عالم، کائنات، بو قلموں چیز
  • کوئی نئی یا عجیب چیز، عجوبہ، شعبدہ
  • انقلاب، نورنگ، نیا رنگ
  • کسی تصویر کا خاکہ

شعر

Urdu meaning of naira.ng

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduugarii, tilsam, sahr, fusuu.n
  • dhoka, daGaa, makar-o-fareb, Thag bidyaa
  • Taal maTolaa, bahaanaa, hiila
  • Khyaal, vahm, lahr
  • karishma
  • (kanaa.etaa) aalim, kaaynaat, buuqalmuu.n chiiz
  • ko.ii na.ii ya ajiib chiiz, ajuubaa, shebdaa
  • inqilaab, navrang, nayaa rang
  • kisii tasviir ka Khaakaa

English meaning of naira.ng

Noun, Masculine

  • deceit, trick
  • fascination, anything new or strange, magic
  • incantation, magic, sorcery
  • miracle, anything new or strange

नैरंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अद्भुत या विलक्षण चीज या बात
  • इंद्रजाल, जादू
  • छल, धोखा, फ़रेब, माया, तिलिस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone