تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیرَنْگِ زَمانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیرَنْگِ زَمانہ کے معانیدیکھیے
نَیرَنْگِ زَمانہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- زمانے کا فسوں اور شعبدہ
- (مجازاً) انقلاب روزگار
شعر
اک عمر ہوئی دیکھتے نیرنگ زمانہ
وہ اختر قسمت ہوں جو گردش میں رہا ہے
ہم نے سیکھا ہے یہ نیرنگ زمانہ سے امیرؔ
نہ مسیحا ہے یہاں اور نہ مسیحائی ہے
English meaning of nairang-e-zamaana
Noun, Masculine, Feminine
- deception of time, age
नैरंग-ए-ज़माना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- कालचक्र, दुनिया का उलट-फेर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیرَنْگِ زَمانہ)
نَیرَنْگِ زَمانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔