تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔

نَظارَہ کَرنا

غور سے یا محبت سے گھورنا، دیکھتے رہنا، تکنا

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَئِی لَہَر پَیدا کَرنا

تبدیلی لانا ، جدت اختیار کرنا ؛ نئی بات یا طور طریقہ پیدا کرنا ، نیا ولولہ پیدا کرنا ۔

نَئِی راہ اِختِیار کَرنا

انوکھی بات پیدا کرنا ؛ جدید طریقہ یا انداز اپنانا ۔

نَئِی راہ تَلاش کَرنا

رک : نئی راہ نکالنا ۔

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلَہ

بے تمیز اور اِترانے والے یا لیاقت سے زیادہ شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں یا جب کوئی شخص کسی کام کو سیکھنا شروع کرے اور سامان درست نہ ہو تو اس کی نسبت کہتے ہیں

عَطْسَۂ صُبح

سورج

نَئِی بَہُو ٹاٹ کا لَہنگا

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

نَظارَہ گَر

نظارہ کرنے والا ، نظر باز ۔

نَئِی نَئِی ہونا

نئی چیزیں چاہنا ، نئی بات ہونا ۔

نَئِی راہ مُتَعَیَّن کَرنا

لائحہء عمل تیار کرنا ۔

نَظارَہ پَرَستی

رک : نظارہ بازی ۔

نَظارَہ پَرْوَر

خواہشِ دید بڑھانے والا، نظر کو لبھانے والا، خوش نظر

نَظارَہ گاہ

نظارے کی جگہ، سیر اور تماشے کی جگہ، منظر

تارِ نَظارَہ

مَحْو نَظارَہ

دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محونظارہ، محبوبہ کو دیکھنے میں کھو جانا

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

کِسی کا کَہا کَرنا

ہَوا کا تَرک کَرنا

خواہشات دنیا سے کنارہ کشی کرنا ، حرص و ہوس کو چھوڑ دینا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

طَبِیعَت کا پیار کَرنا

محبت ہونا

نَئِی کَہنا

بالکل انوکھی بات کرنا ، نئی بات کہنا

نَئِی ہونا

انوکھی بات ہونا

طُلوعِِ صُبح

سویرا، سورج اگنے کا وقت

طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا

چان٘دْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

چان٘د کا کھیت کَرنا

چان٘د کا نکلنا، چان٘د کا اُبھرنا یا افق سے نمودار ہونا

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

نَئِی نایَن بانس کا نَہَنّا

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے ۔

تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا

جہاز کا لَنْگَر کَرنا

۔جہاز کا ٹھہر جانا۔ اگر آپ ارشاد کریں تو جہاز کو لنگر کردیں۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

نَئِی ہَیئَت

نئی صورت ، نیا رنگ ڈھنگ ۔

نَئِی جِہَت

نیا رُخ، نئی سمت

نَئِی کہی

انوکھی بات کہی

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

نَئِی ہَوا

زمانے کا جدید چلن، جدت معاشرت

ہَڈِّیوں کا سُرمَہ کَرنا

ہڈّیاں پیسنا ؛ مراد : سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ۔

نَئِی تَہذِیب

نئی معاشرت، جدید تہذیب، نیا رہن سہن

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

نَئِی لَہَر آنا

ردّ و بدل ہونا ، تبدیلی آنا ۔

نَئِی ہو جانا

تازہ ہو جانا ۔

نَئِی پُرانی ہونا

بے وقعت ہونا ؛ بے معنی ہوجانا ؛ آئی گئی ہو جانا ۔

نَئِی بات کَہنا

لطیفہ کہنا، عجب بات کہنا، انوکھی بات کہہ دینا

نَئِی گَرْمی ہونا

آغازِ شباب ہونا ، جوانی کی ابتدا ہونا ؛ اُمنگ یا جوش زیادہ ہونا ۔

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

رائی کا پَہاڑ کَرنا

چھوٹے کو بڑا کر دینا ، بہت تعریف کرنا ، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا ، تعریفوں کے بل باندھنا.

نَئِی راہ نِکالْنا

نیا راستہ اختیار کرنا، کسی چیز میں جدت پیدا کرنا، تخلیقی سوچ اختیار کرنا، انوکھا یا تازہ خیال پیش کرنا

نَئِی جُوتی پَہَننا

نئی شادی کرنا

نَئِی ہَوا چَلنا

نئے طور طریقوں کے اثرات پڑنا ، جدید تہذیب کے اثرات پڑنا ۔

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

نَئِی مَعلُوم ہونا

تازہ نظر آنا ، جدید لگنا ؛ نئی محسوس ہونا ۔

نَئِی گَرمِیاں ہونا

آغازِ شباب ہونا ، جوانی کی ابتدا ہونا ؛ اُمنگ یا جوش زیادہ ہونا ۔

نَئِی ہانک بولنا

بھانت بھانت کی بولیاں بولنا

بات کا بَتَن٘گَڑ کَرنا

رک : بات کا بتن٘گڑ بنانا .

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

نَئِی پُرانی ہو جانا

بے وقعت ہونا ؛ بے معنی ہوجانا ؛ آئی گئی ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

na.ii sub.h kaa nazaara karnaaनई सुब्ह का नज़ारा करना

محاورہ

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا کے اردو معانی

  • تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नई सुब्ह का नज़ारा करना के हिंदी अर्थ

  • तबदीली से आगाह होना , बदलते हालात देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words