تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہاری" کے متعقلہ نتائج

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری روٹی

خمیری روٹی اور نہاری وغیرہ پر مشتمل کھانا (جو عموماً صبح کے وقت کھایا جاتا ہے

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نان نَہاری

ناشتہ

دَورِ نَہاری

(مجازاً) صبح کی عبادت ، صبح کی تلاوتِ کلام پاک .

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہاری کے معانیدیکھیے

نَہاری

nahaariiनहारी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: فقہ باورچی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَہاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ نہار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (باورچی گری) وہ کھانا جو صبح بطور ناشتہ کھایا جائے عرف عام میں ایسے سالن کو کہتے ہیں جو رات کو دم دیا اور صبح سویرے کھایا جائے (اس کے مفہوم میں سری پائے بھی شامل ہیں جو خاص طریقے سے جاڑے کے موسم میں پکائے جاتے ہیں)
  • ۔ ۳۔ تھوڑا سا کھانا جو صبح کو کھاتے ہیں ، ناشتہ ، نہار ، چاشت
  • ۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے
  • ۶۔ (فقہ) صبح (دن) کے وقت نازل ہونے والی آیت ِقرآنی ۔
  • ۷ طالب ِعلم جو بورڈنگ میں نہ رہتا ہو صرف دن کو پڑھنے آتا ہو

شعر

Urdu meaning of nahaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ nihaar (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; (baavarchiigrii) vo khaanaa jo subah bataur naashtaadaan khaaya jaaye urf aam me.n a.ise saalan ko kahte hai.n jo raat ko dam diyaa aur subah savere khaaya jaaye (is ke mafhuum me.n sirii pa.e bhii shaamil hai.n jo Khaas tariiqe se jaa.De ke mausam me.n pakaa.e jaate hai.n
  • ۔ ۳۔ tho.Daa saa khaanaa jo subah ko khaate hai.n, naashtaadaan, nihaar, chaashat
  • ۵۔ din ke vaqt shikaar karne vaale parinde
  • ۶۔ (fiqh) subah (din) ke vaqt naazil hone vaalii aayat iqraanii
  • ۷ taalibilm jo borDing me.n na rahtaa ho sirf din ko pa.Dhne aataa ho

English meaning of nahaarii

Noun, Feminine

  • breakfast, a kind of curry prepared during night with meat and served early in the morning as breakfast, money that given to laborers for refreshment etc., hunting birds during the day

नहारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह हलका भोजन जो सबैरे किया जाता है, जलपान, कलेवा, नाश्ता, मुसलमानों के यहाँ बनने वाला एक प्रकरा का शोरबेदार सालन जो रात भर पकता है और जिसके साथ खमीरी रोटी खाई जाती है, नौकरों, मज़दूरों को जलपान आदि के निमित्त दिया जाने वाला धन, दिन के वक़्त शिकार करने वाले परिंदे

نَہاری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری روٹی

خمیری روٹی اور نہاری وغیرہ پر مشتمل کھانا (جو عموماً صبح کے وقت کھایا جاتا ہے

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نان نَہاری

ناشتہ

دَورِ نَہاری

(مجازاً) صبح کی عبادت ، صبح کی تلاوتِ کلام پاک .

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone