تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہار رَہنا" کے متعقلہ نتائج

نَہار

جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، بغیر ناشتہ کیے، خالی پیٹ

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہارُو

شیر

نَہارِیَہ

دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے ، نہاری پرند ۔

نَہار مُنھ

وہ شخص جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، ناشتے کے بغیر، خالی پیٹ

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری روٹی

خمیری روٹی اور نہاری وغیرہ پر مشتمل کھانا (جو عموماً صبح کے وقت کھایا جاتا ہے

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نَعارَہ

مشروب یا پانی پینے کا برتن ۔

نہارے نَہار

صبح سویرے ، سویرے سویرے ، نہار منھ

نَفقَہِ نَہار

(فقہ) دن میں ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ دن کی روشنی میں ظاہری خیرات ۔

لَیل و نَہار

حالات

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

باعِثِ لَیل و نَہار

خدا تعالی

یَہی لَیل و نَہار ہے

زمانے کی یہی گردش ہے، زمانے کی یہی رفتار ہے

گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار

گردش ایّام

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

تَعدِیلِ لَیل و نَہار

equinox

نَنگے مُنْھ ، نَہار پانْو

اُلٹی بات بدحواسی کی نقل کے طور پر ، کہاں چلے ، ظریف آدمی بطور مذاق کہتے ہیں

گُنْبَدِ لَیل و نَہار

(کنایۃً) دنیا ، زمین و آسمان ، کائنات.

دُنِیا کا لَیل و نَہار ہے

دنیا کا دستور ہے (رک) .

اِعْتِبارِ گَرْدِشِ لَیْل و نَہار

confidence, trust in movement of nights and days

اردو، انگلش اور ہندی میں نہار رَہنا کے معانیدیکھیے

نہار رَہنا

nahaar rahnaaनहार रहना

محاورہ

مادہ: نَہار

  • Roman
  • Urdu

نہار رَہنا کے اردو معانی

  • صبح سے بغیر کچھ کھائے ہونا، بھوکا رہنا، خالی پیٹ رہنا، صبح سے بن کھائے رہنا

Urdu meaning of nahaar rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • subah se bagair kuchh khaa.e honaa, bhuuka rahnaa, Khaalii peT rahnaa, subah se bin khaa.e rahnaa

नहार रहना के हिंदी अर्थ

  • प्रातःकाल से बिना कुछ खाए होना, भूका रहना, ख़ाली पेट रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہار

جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، بغیر ناشتہ کیے، خالی پیٹ

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہارُو

شیر

نَہارِیَہ

دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے ، نہاری پرند ۔

نَہار مُنھ

وہ شخص جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، ناشتے کے بغیر، خالی پیٹ

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری روٹی

خمیری روٹی اور نہاری وغیرہ پر مشتمل کھانا (جو عموماً صبح کے وقت کھایا جاتا ہے

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نَعارَہ

مشروب یا پانی پینے کا برتن ۔

نہارے نَہار

صبح سویرے ، سویرے سویرے ، نہار منھ

نَفقَہِ نَہار

(فقہ) دن میں ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ دن کی روشنی میں ظاہری خیرات ۔

لَیل و نَہار

حالات

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

باعِثِ لَیل و نَہار

خدا تعالی

یَہی لَیل و نَہار ہے

زمانے کی یہی گردش ہے، زمانے کی یہی رفتار ہے

گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار

گردش ایّام

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

تَعدِیلِ لَیل و نَہار

equinox

نَنگے مُنْھ ، نَہار پانْو

اُلٹی بات بدحواسی کی نقل کے طور پر ، کہاں چلے ، ظریف آدمی بطور مذاق کہتے ہیں

گُنْبَدِ لَیل و نَہار

(کنایۃً) دنیا ، زمین و آسمان ، کائنات.

دُنِیا کا لَیل و نَہار ہے

دنیا کا دستور ہے (رک) .

اِعْتِبارِ گَرْدِشِ لَیْل و نَہار

confidence, trust in movement of nights and days

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہار رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہار رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone