تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہانا" کے متعقلہ نتائج

غُسْل

تمام بدن کا دھونا (خواہ کسی طریقے سے ہو)، نہانا، اشنان

غُسْل دینا

نہلانا، مُردے کو نہلانا

غُسْل پانا

نہلایا جانا .

غُسْل کَرْنا

نہانا

غُسل خانے

bathrooms

غُسْل خانَہ

نہانے کی جگہ، نہلانے کی جگہ، نہانے کا کمرہ حمام، (باتھ روم)

غُسْلِ کَعْبَہ

کعبہ شریف کو دھونے کی تقریب جو حج کے موقع پر (۸ ذی الحجہ کو) منعقد ہوتی ہے .

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

غُسْلِ صِحَّت

بیماری سے صحت پا کر نہانا

غُسْلِ جَنابَت

شرعی احکام کے تحت ناپاکی کے بعد نہانا

غُسْل کا پانِی

وہ پانی جو نہانے کے لیے رکھا جائے (لگانا، لگنا کے ساتھ)

غُسْلِ اِرْتِماسی

غوطے کے ساتھ نہانا، ڈبکی لگا کر نہانا

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

ہَوائی غُسل

(طب) گرم ہوا کا غسل جس میں مریض کے بستر کے کپڑوں میں گرم ہوا گزاری جاتی ہے (انگ : Air bath) ۔

ہَزارَہ غُسل

فوارہ دار غسل خانہ نیز فوارے کا غسل

بَحْری غُسْل

سمندر کے پانی میں غوطہ لگانے کا عمل

نَمْکِین غُسل

(طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے ، غسل بحری ۔

نِیم گَرْم غُسْل

(طب) غسل جو گرم ٹھنڈا پانی ملا کر کیا جائے.

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

نِیم کا غُسْل

(طب) نیم کے پتوں کو پانی ڈال کر گرم کرنا اور اس نیم گرم پانی سے غسل کرنا جو جلدی امراض میں مفید ہوتا ہے ۔

بھاپ کا غُسْل

بھاپ کی نمی اور گرمی سے پورے جسم کی سن٘کائی، پورے جسم کا بھپارا، اسٹیم باتھ

چُھریوں کا غُسْل دینا

(عورت کی زبان) چھریاں مارنا، لہولہان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہانا کے معانیدیکھیے

نَہانا

nahaanaaनहाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَہانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جسم کو پانی سے دھونا، غسل کرنا، بدن دھونا، ندی، دریا، تالاب یا سمندر وغیرہ میں غوطہ لگانا، اشنان کرنا، اے ایمان
  • (مجازاً) شرابور ہونا، تر ہونا، جیسے پسینوں یا خون میں نہانا
  • (مجازاً) سیراب ہونا، خوب کھانا، دل بھر کے کھانا پینا، جلیبیوں
  • چالیس دن کے بعد واجب غسل کرنا، چلہ نہانا
  • غسل واجب ہونا، نہانے کی حاجت ہونا، حیض سے فارغ ہونا، پاک صاف ہونا
  • (ھ) جسم کو پانی سے دھونا، غسل کرنا، اشنان کرنا

شعر

Urdu meaning of nahaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jism ko paanii se dhonaa, Gusal karnaa, badan dhonaa, nadii, dariyaa, taalaab ya samundr vaGaira me.n Gota lagaanaa, ashnaan karnaa, e i.imaan
  • (majaazan) sharaabor honaa, tar honaa, jaise pasiino.n ya Khuun me.n nahaanaa
  • (majaazan) seraab honaa, Khuub khaanaa, dil bhar ke khaanaa piina, jalebiyo.n
  • chaaliis din ke baad vaajib Gusal karnaa, chillaa nahaanaa
  • Gusal vaajib honaa, nahaane kii haajat honaa, haiz se faariG honaa, paak saaf honaa
  • (ha) jism ko paanii se dhonaa, Gusal karnaa, ashnaan karnaa

English meaning of nahaanaa

Compound Verb

  • bathe, shower, take a bath, wash, to take bath

नहाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • खुले जल से पूरे शरीर को तर करना और धोना, स्नान करना, विशेष शरीर को स्वच्छ रखने के निमित्त नहाया जाता है, नहाने से आलस्य और थकान दूर होती है, पद-दूधों नहाओ पूतों फलो धन और परिवार से समृद्ध होओ, (आशीर्वाद)
  • रजोधर्म से निवृत्त होने पर स्त्री का स्नान करना
  • स्नान करना
  • जल से पूरे शरीर को धोना, स्नान करना
  • शरीर को स्वच्छ रखना
  • किसी तरल पदार्थ से पूरे शरीर का गीला होना

نَہانا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُسْل

تمام بدن کا دھونا (خواہ کسی طریقے سے ہو)، نہانا، اشنان

غُسْل دینا

نہلانا، مُردے کو نہلانا

غُسْل پانا

نہلایا جانا .

غُسْل کَرْنا

نہانا

غُسل خانے

bathrooms

غُسْل خانَہ

نہانے کی جگہ، نہلانے کی جگہ، نہانے کا کمرہ حمام، (باتھ روم)

غُسْلِ کَعْبَہ

کعبہ شریف کو دھونے کی تقریب جو حج کے موقع پر (۸ ذی الحجہ کو) منعقد ہوتی ہے .

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

غُسْلِ صِحَّت

بیماری سے صحت پا کر نہانا

غُسْلِ جَنابَت

شرعی احکام کے تحت ناپاکی کے بعد نہانا

غُسْل کا پانِی

وہ پانی جو نہانے کے لیے رکھا جائے (لگانا، لگنا کے ساتھ)

غُسْلِ اِرْتِماسی

غوطے کے ساتھ نہانا، ڈبکی لگا کر نہانا

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

ہَوائی غُسل

(طب) گرم ہوا کا غسل جس میں مریض کے بستر کے کپڑوں میں گرم ہوا گزاری جاتی ہے (انگ : Air bath) ۔

ہَزارَہ غُسل

فوارہ دار غسل خانہ نیز فوارے کا غسل

بَحْری غُسْل

سمندر کے پانی میں غوطہ لگانے کا عمل

نَمْکِین غُسل

(طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے ، غسل بحری ۔

نِیم گَرْم غُسْل

(طب) غسل جو گرم ٹھنڈا پانی ملا کر کیا جائے.

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

نِیم کا غُسْل

(طب) نیم کے پتوں کو پانی ڈال کر گرم کرنا اور اس نیم گرم پانی سے غسل کرنا جو جلدی امراض میں مفید ہوتا ہے ۔

بھاپ کا غُسْل

بھاپ کی نمی اور گرمی سے پورے جسم کی سن٘کائی، پورے جسم کا بھپارا، اسٹیم باتھ

چُھریوں کا غُسْل دینا

(عورت کی زبان) چھریاں مارنا، لہولہان کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone