تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْلَہانا" کے متعقلہ نتائج

لَہْلَہانا

کھیت یا سبزے کا ہوا سے ہلنا، لہرانا، موج مارنا، سرسبزی و شادابی کا جوش مارنا

کھیت لَہْلَہانا

کھیت کا سرسبز و شاداب ہونا

سَبْزَہ لَہْلَہانا

پودوں کا سرسبز ہونا

جَھنْڈا لَہْلَہانا

رک : جھنڈا لہرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْلَہانا کے معانیدیکھیے

لَہْلَہانا

lahlahaanaaलहलहाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

لَہْلَہانا کے اردو معانی

فعل

  • کھیت یا سبزے کا ہوا سے ہلنا، لہرانا، موج مارنا، سرسبزی و شادابی کا جوش مارنا
  • سرسبز وشاداب ہونا، ہرا بھرا ہونا، شگفتہ ہونا

شعر

Urdu meaning of lahlahaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • khet ya sabze ka hu.a se hilnaa, lahraanaa, mauj maarana, sarsabzii-o-shaadaabii ka josh maarana
  • sarsabz vishaad ab honaa, haraabhara honaa, shagufta honaa

English meaning of lahlahaanaa

Verb

  • to flourish, undulating, bending
  • to wave or bend (as corn, before the wind)
  • to bloom
  • to be verdant

लहलहाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • प्रफुल्लित हेाना, ख़ुशी से भर जाना, झूमना, फलना फूलना, हवा से हिलना, लहराने वाली हरी पत्तियों से भरना, हरा-भरा होना, फूल-पत्तियों से सरस और सजीव दिखाई देना, सूखे पेड़ पौधों का फिर से हरा-भरा होना, पेड़ में विकास का लक्षण आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہْلَہانا

کھیت یا سبزے کا ہوا سے ہلنا، لہرانا، موج مارنا، سرسبزی و شادابی کا جوش مارنا

کھیت لَہْلَہانا

کھیت کا سرسبز و شاداب ہونا

سَبْزَہ لَہْلَہانا

پودوں کا سرسبز ہونا

جَھنْڈا لَہْلَہانا

رک : جھنڈا لہرانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْلَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْلَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone