تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفس مَرَض" کے متعقلہ نتائج

مِعْراض

(فقہ) ایک بے پر کا تیر جو نشانے پر عرض سے جا کر لگے تو شکار (فقہ میں حرام اور اگر اس کی نوک میں تیزی ہو اور نوک کی جانب سے لگے تو شکار حلال ہے) ۔

مِعْراج

اوپر چڑھنے کی چیز، سیڑھی، زینہ، نرد بان، نسینی

مَراضِع

بچے کو دودھ پلانے والی عورتیں ، دائیاں ۔

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

میرا ذِمَّہ

میں اس کا ذمّہ لیتا ہوں، اس بات کا میں ذمے دار ہوں، میں اس بات کا ذمّہ دار ہوتاہوں

مَرْض

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

میرا ذِمَّہ ہے

I take the responsibility

مَرز

۱۔ حد ، سرحد ، سوانا ۔

مُرضِع

دودھ پلانے والی، دائی

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَرازِبَہ

مملکت کے حکام ، علاقے کے سردار ۔

مُعْرِض

روگردانی کرنے والا، منھ پھیرنے والا، روگرداں

مَعْرُوض

۱۔ عرض کیا گیا ، پیش کیا ہوا ۔

مِعْراج شَریف

(احتراماً) پیغمبر محمد صاحب کا براق کی سواری سے عرش الٰہی تک جانا اور تجلیاتِ الٰہی کا نظارہ کرنا، اسرارِ ربّانی کے انکشاف سے عروج پانے کا وقت، معراجِ مصطفیٰ، معراج النبی

مُعارِض

جھگڑا کرنے والا، مخالف، معترض، دنگا فساد کرنے والا

مِعْراج دینا

بلندی یا ترقی عطا کرنا ، انتہائی کمال کو پہنچانا ۔

مِعْراج نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں معراج نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کا بیان کیا گیا ہو ۔

مِعْراج پَر پَہُنْچانا

آخری بلندی پر پہنچانا ، انتہائی عروج یا ترقی پر پہنچانا ۔

مِعْراج کی عَلامَت

قبلہء اوّل بیت المقدس جہاں سے حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم معراج پر عرش کے لیے روانہ ہوئے تھے ۔

مِعْراج تَک پَہُنْچنا

انتہائی عروج یا ترقی تک پہنچنا ، اعلیٰ درجے تک پہنچنا ۔

مِعْراج پَر پَہُنْچنا

معراج پر پہنچانا (رک) کا لازم ؛ عروج حاصل کرنا ۔

مِعْراج کو پَہُنچ جانا

نہایت بلند مرتبہ ہو جانا ، انتہائی ترقی پر ہونا ۔

مِعْراجُ المومِنِین

مومنوں کی معراج، عروج، ترقی

مَراجِع

کسی بات یا چیز کے حوالے کے طور پر پیش کردہ، مراجع و مصادر

مِعْراج ہونا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، انتہائی بلندی یا کمال پانا

مِعْراج پانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل کرنا ؛ بلند رتبہ ملنا ۔

مُعُرِّض

(طب) ختان، ختنہ کنندہ، ختنہ کرنے والا

مِعْراج کی رات

رجب کی ستائیسویں شب جس میں حضور اکرم صلی اﷲ وآلہ وسلم معراج کو تشریف لے گئے تھے، بابرکت رات

معراج ہو جانا

۔انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہوجانا۔؎

مِعْراج سَمَجھنا

ترقی ، بلندی سمجھنا ، عظمت ، بڑائی جاننا ، انتہائی عروج و کمال جاننا ۔

مِعْراج مِل جانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، وہ مرتبہ اور درجہ ملنا کہ اُس سے زیادہ تصور نہ ہوسکے ، کمال حاصل ہو جانا ۔

مِعْراجِ نَبَوی

رک : معراج محمدؐیہ ۔

مِعْراجِ مُحَمَّدِیَّہ

پیغمبر محمد صاحب کا براق کی سواری سے عرش الٰہی تک جانا اور تجلیاتِ الٰہی کا نظارہ کرنا، اسرارِ ربّانی کے انکشاف سے عروج پانے کا وقت، معراجِ مصطفیٰ، معراج النبی

مِعْراجِ کَمال پَر پَہُنْچنا

کمال کے انتہائی درجے پر پہنچنا ، انتہائی عروج حاصل کرنا ۔

مِعْراجِ کَمال پَر پَہُنْچانا

نہایت بلند درجے پر فائز کرنا ، انتہائی ترقی دینا ۔

معراج فن

ہنر کی اونچائی، فن میں مہارت، کاریگری میں مہارت، آرٹ کی بلندی، علم کی بلندی

معراج محبت

ascension of love

معراج مصطفیٰ

مِعْراجِ جِسمانی

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا جسم کے ساتھ معراج پر جانا ۔

مِعْراجِیَہ

معراج (رک) سے منسوب یا متعلق ، معراج کا ، معراج کے واقعے پر مبنی ۔

مِعْراج اِنسانِیَت

انسانیت کی معراج ، انسانیت کا عروج و ترقی ۔

مِعْراجُ النَّبی

مَرَضِ دَوائی

(ہومیوپیتھی) وہ بیماری جو کسی دوا کی تاثیرات خاصہ سے پیدا ہو جس کی بنا پر اس دوا کے افعال و خواص معلوم و معین کیے جاتے ہیں

مَرَضِ صَفائِح

رک : مرض سطوح

مَرَضِ لا دَوا

(طب) وہ مرض جس کا کوئی علاج نہ ہو

مَرَض دَفْع ہونا

بیماری میں تخفیف ہونا، بیماری سے آرام یا صحت ہونا

مَرَض بَڑھنا

بیماری میں زیادتی ہو جانا ، روگ کا زیادہ ہونا ۔

مَرَض بِگَڑنا

بیماری کا بڑھ جانا ، خراب حالت ہو جانا یا پیچیدگی پیدا ہو جانا ۔

مَرض پَکَڑنا

۔بیماری کا بڑھ جانا۔خراب حالت ہوجانا۔؎

مَرَض دَفْع کَرنا

بیماری میں تخفیف کرنا ، بیماری سے آرام یا صحت حاصل کرنا

مَرَضِ اَشَد

بہت شدید بیماری

مَرَضِ حُبُّ الوَطَن

(طب) وہ بیماری جس میں انسان وطن سے حد سے زیادہ محبت کرنے لگتا ہے اور وہ وطن سے باہر جاکر وطن واپس ہونے کے لیے بے چین رہتا ہے

مَرَضُ الوَفات

رک : مرض الموت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرَض کا طَبِیعَت سے لَڑنا

مرض کا طبیعت سے مقابلہ کرنا ۔

مَرَضِ وَبائی

(طب) وہ بیماری جو وبا کی طرح پھیلے اور اُس میں بہت سے اشخاص ایک ہی وقت میں مبتلا ہوجائیں جیسے ہیضہ و طاعون وغیرہ ، وبائی مرض ، وبائی بیماری

مَرَضِ عِشْق

عشق کا روگ

مَرَض بَغایَت حاد

(طب) وہ بیماری جو عموماً سات روز سے گیارہ دن تک رہے

مَرَضُ العَرَق

پسینے کی بیماری جو ایک قسم کا وبائی بخار ہے اس میں پسینہ کثرت سے آتا ہے

مَرَضُ العُقَر

(طب) وہ بیماری جس میں جسم میں گانٹھیں یا گرہیں پڑ جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفس مَرَض کے معانیدیکھیے

نَفس مَرَض

nafs-marazनफ़्स-मरज़

  • Roman
  • Urdu

نَفس مَرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفسیاتی بیماری ، ذہنی عارضہ ۔

Urdu meaning of nafs-maraz

  • Roman
  • Urdu

  • nafasiyaatii biimaarii, zahnii aarizaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفس مَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفس مَرَض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone