تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبْض کی رَفتار تیز ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَبْض کی رَفتار تیز ہونا

نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض کا زور زور سے دھڑکنا ؛ مراد : اشتعال یا خوف کے باعث حالت غیر ہونا ۔

نَبْض تیز ہونا

نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض تیز تیز چلنا ۔

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

دِل کی دَھڑَک تیز ہونا

رک : دل کی دھڑکن تیز ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہونا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

نَبْض کی رَفْتار سُسْت ہونا

نبض کی حرکت کم ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ نزع کا عالم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبْض کی رَفتار تیز ہونا کے معانیدیکھیے

نَبْض کی رَفتار تیز ہونا

nabz kii raftaar tez honaaनब्ज़ की रफ़्तार तेज़ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَبْض کی رَفتار تیز ہونا کے اردو معانی

  • نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض کا زور زور سے دھڑکنا ؛ مراد : اشتعال یا خوف کے باعث حالت غیر ہونا ۔

Urdu meaning of nabz kii raftaar tez honaa

  • Roman
  • Urdu

  • nabz kii harkat ka tez honaa, nabz ka zor zor se dh.Daknaa ; muraad ha ishti.aal ya Khauf ke baa.is haalat Gair honaa

नब्ज़ की रफ़्तार तेज़ होना के हिंदी अर्थ

  • नब्ज़ की हरकत का तेज़ होना, नब्ज़ का ज़ोर ज़ोर से धड़कना , मुराद : इश्तिआल या ख़ौफ़ के बाइस हालत ग़ैर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبْض کی رَفتار تیز ہونا

نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض کا زور زور سے دھڑکنا ؛ مراد : اشتعال یا خوف کے باعث حالت غیر ہونا ۔

نَبْض تیز ہونا

نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض تیز تیز چلنا ۔

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

دِل کی دَھڑَک تیز ہونا

رک : دل کی دھڑکن تیز ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہونا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

نَبْض کی رَفْتار سُسْت ہونا

نبض کی حرکت کم ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ نزع کا عالم ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبْض کی رَفتار تیز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبْض کی رَفتار تیز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone