تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَبّاض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَبّاض کے معانیدیکھیے
نَبّاض کے اردو معانی
صفت
- (طب) نبض دیکھنے والا، نبض شناسی میں مہارت رکھنے والا
- (مجازاً) طبیب، حکیم
- (مجازاً) اندازہ لگانے والا، قرائن سے سمجھ جانے والا، آثار سے معلوم کرلینے والا
- (کنایۃً ) ماہر، مہارت رکھنے والا
شعر
کچھ حقائق کو اگر میں نے کیا ہے بے نقاب
ہو گئے ناراض مجھ سے شعر کے نباض کیوں
اک مرض کے ہزار ہیں نباض
پھر بھی تشخیص ہی نہیں ہوتی
حال کا ماتم کرتے کرتے آنکھیں خشک ہوئیں
مستقبل کی سوچ رہا ہے ماضی کا نباض
English meaning of nabbaaz
Adjective
- (Medical) one who feels the pulse, an expert physician who diagnoses disease by just feeling the pulse
- (Metaphorically) a physician, a doctor
- (Metaphorically) a perceptive person, one who understands another person's temperament or motive
- ( Figurative) an expert, skillful
नब्बाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (चिकित्सा) नाड़ी देख कर उपचार करने वाले वैध या हकीम, नाड़ी पहचानने में निपुण
- (लाक्षणिक) चिकित्सक, वैद्य
- (लाक्षणिक) अनुमान लगाने वाला, लक्षण से मालूम कर लेने वाला
- ( सांकेतिक) विशेषज्ञ, पारखी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَبّاض)
نَبّاض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔