تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبَوی" کے متعقلہ نتائج

نَبَوی

نبی سے منسوب یا متعلق (خصوصاً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے نسبت رکھنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا، منسوب بہ نبی، نبی سے نسبت رکھنے والا

فَہْمِ نَبَوی

نبیوں کے کلام اور ارشادات سے حاصل کردہ فہم

مِعْراجِ نَبَوی

رک : معراج محمدؐیہ ۔

مِنْہاجِ نَبَوی

رک : منہاجِ نبوت

مُعالَجاتِ نَبَوی

وہ طریقے یا نسخے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم علاج و معالجہ کے لیے لوگوں کو بتاتے تھے یا خود اس پر عمل پیرا ہوتے تھے ، طب نبویؐ ۔

حَرَمِ نَبَوی

روضۂ نبیؐ اوراس کے اردگرد کا مقام، مسجد نبوی

وِلادَتِ نَبَوی

نبی ﷺ کی ولادت ؛ مراد : آں حضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش ۔

سُنَنِ نَبَوی

رک : سُنّتِ رسولؐ .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبَوی کے معانیدیکھیے

نَبَوی

nabaviiनबवी

اصل: عربی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

نَبَوی کے اردو معانی

صفت

  • نبی سے منسوب یا متعلق (خصوصاً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے نسبت رکھنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا، منسوب بہ نبی، نبی سے نسبت رکھنے والا
  • (تقویم) سال ہجری کے آغاز سے قبل کے واقعات کا حوالہ دینے کے لیے مستعمل
  • (تقویم) سال تقویم جس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کو نبوت ملنے کے سال سے شمار کیا جاتا ہے

Urdu meaning of nabavii

  • Roman
  • Urdu

  • nabii se mansuub ya mutaalliq (Khusuusan) hazrat muhammad sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam se nisbat rakhne vaala, aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam ka, mansuub bah nabii, nabii se rakhne vaala
  • (taqviim) saal hijrii ke aaGaaz se qabal ke vaaqiyaat ka havaala dene li.e mastaamal
  • (taqviim) saal taqviim jis ka aaGaaz huzuur sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam ko nabuvvat milne ke saal se shumaar jaataa hay

English meaning of nabavii

Adjective

  • of or relating to a prophet, (specially to Prophet Mohammed) prophetical
  • (Calendar) It is used to refer to events that took place before the beginning of the year AH
  • (Calendar) the calendar year which is starts from the year when the Holy Prophet received prophethood

नबवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नबी से सम्बन्ध रखने वाली वस्तु, पैग़ंबर से संबंधित, ख़ास तौर पर पैग़ंबर हज़रत मुहम्मद से संबंधित
  • (पंचांग) हिज्री वर्ष के प्रारंभ से पहले की घटनाओं को उल्लेख करने हेतु प्रचलित
  • (पंचांग) वो पंचांग जिसकी गणना पैग़म्बर मोहम्मद साहब को दिव्य प्राप्ति वाले वर्ष से की जाती है

نَبَوی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبَوی

نبی سے منسوب یا متعلق (خصوصاً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے نسبت رکھنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا، منسوب بہ نبی، نبی سے نسبت رکھنے والا

فَہْمِ نَبَوی

نبیوں کے کلام اور ارشادات سے حاصل کردہ فہم

مِعْراجِ نَبَوی

رک : معراج محمدؐیہ ۔

مِنْہاجِ نَبَوی

رک : منہاجِ نبوت

مُعالَجاتِ نَبَوی

وہ طریقے یا نسخے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم علاج و معالجہ کے لیے لوگوں کو بتاتے تھے یا خود اس پر عمل پیرا ہوتے تھے ، طب نبویؐ ۔

حَرَمِ نَبَوی

روضۂ نبیؐ اوراس کے اردگرد کا مقام، مسجد نبوی

وِلادَتِ نَبَوی

نبی ﷺ کی ولادت ؛ مراد : آں حضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش ۔

سُنَنِ نَبَوی

رک : سُنّتِ رسولؐ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone