تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِدِ نَبْوی" کے متعقلہ نتائج

مَسْجِدِ نَبْوی

وہ مسجد جو مدینہ طیبہ میں پیغمبر صاحب کے مزار کے متصل ہے، وہ مسجد جو حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد مدینہ شریف میں تعمیر فرمائی، مدینہ منورہ میں تشریف آوری پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی ایک غیر افتادہ زمین پر بیٹھ گئی تھی اس زمین کے قریب حضرت ابو ایوب انصاریؓ کا مکان تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں کے گھر قیام فرمایا اور وہ ناہموار غیر افتادہ زمین جو دو یتیم لڑکوں کی ملکیت تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان یتیم بچوں سے خرید کر مسجد کی تعمیر کا کام شروع کیا اور خود بہ نفس نفیس تعمیر کے کام میں شریک ہوئے، مسجد کے متصل چند حجرے بنائے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ انھیں میں سے ایک حجرے میں رہنے لگیں، اسی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال فرمایا اور وہیں تدفین عمل میں آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ انوربھی اب مسجد نبوی کے اندر ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر حضرت ابوبکر صدیق ؓ اور حضرت عمر فاروق ؓ کے مزار مبارک بھی ہیں، اب اس مسجد کو بہت وسعت دی جا چکی ہے، حرم شریف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ نَبْوی کے معانیدیکھیے

مَسْجِدِ نَبْوی

masjid-e-nabviiमस्जिद-ए-नबवी

اصل: عربی

وزن : 21222

مَسْجِدِ نَبْوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مسجد جو مدینہ طیبہ میں پیغمبر صاحب کے مزار کے متصل ہے، وہ مسجد جو حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد مدینہ شریف میں تعمیر فرمائی، مدینہ منورہ میں تشریف آوری پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی ایک غیر افتادہ زمین پر بیٹھ گئی تھی اس زمین کے قریب حضرت ابو ایوب انصاریؓ کا مکان تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں کے گھر قیام فرمایا اور وہ ناہموار غیر افتادہ زمین جو دو یتیم لڑکوں کی ملکیت تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان یتیم بچوں سے خرید کر مسجد کی تعمیر کا کام شروع کیا اور خود بہ نفس نفیس تعمیر کے کام میں شریک ہوئے، مسجد کے متصل چند حجرے بنائے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ انھیں میں سے ایک حجرے میں رہنے لگیں، اسی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال فرمایا اور وہیں تدفین عمل میں آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ انوربھی اب مسجد نبوی کے اندر ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر حضرت ابوبکر صدیق ؓ اور حضرت عمر فاروق ؓ کے مزار مبارک بھی ہیں، اب اس مسجد کو بہت وسعت دی جا چکی ہے، حرم شریف

شعر

English meaning of masjid-e-nabvii

Noun, Feminine

  • the mosque in Medina around Prophet Muhammad's mausoleum

मस्जिद-ए-नबवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मस्जिद जो मदीना में पैग़ंबर मुहम्मद साहब की दरगाह से सटी हुई है, वह मस्जिद जो मदीना में पैग़ंबर मुहम्मद की समाधि के आसपास है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ نَبْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِدِ نَبْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words