تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَباتی اَفزائِش" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَباتی اَفزائِش کے معانیدیکھیے

نَباتی اَفزائِش

nabaatii-afzaa.ishनबाती-अफ़्ज़ाइश

وزن : 122222

موضوعات: نباتیات اخبار

نَباتی اَفزائِش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (نباتیات) پودوں وغیرہ کے یا اُن کی طرح بڑھنے یا پھیلنے کا عمل

English meaning of nabaatii-afzaa.ish

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • vegetative propagation and growth

नबाती-अफ़्ज़ाइश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वनस्पतिक उपज, वनस्पति फैलाव, पौधों को उगने या फैलने की प्रक्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَباتی اَفزائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَباتی اَفزائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone