تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبات چنوانا" کے متعقلہ نتائج

چُنْوانا

تعمیر کے لیے اینٹ یا پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہ بہ تہ بندش کرنا، چنائی کرانا

زِنْدَہ چُنْوانا

جان سے مروا دینا، زِندہ دیوار میں چنوا کر جان لینا، موت کے گھاٹ اتارنا

جِیتا چُنْوانا

بطور سزا دیوار میں کسی کو زندہ چنوا دینا، سخت سزا دینا.

تِنْکے چُنْوانا

تنکے چننا (رک) کا تعدیہ-

دِیوار چُنْوانا

رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

کُنوار کوٹ چُنْوانا

کنوارا رکھنا ، شادی نہ کرنا ، بن بیاہا رکھنا.

جِیتے جی چُنْوانا

رک ، جیتا چنوانا.

نَو باتیں چُنوانا

شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں منھ سے اُٹھواکر کھلانا، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا، (نوبات۔ نبات سے بگڑ ا ہوا ہے) ایک رسم ہے، عروس کی پہلی رخصتی کے وقت مشاطۂ عروس کے ہر عضو پر مصری رکھتی ہے اور دولھا اس کو اپنے منھ سے کھاتا ہے، اس کو نوباتیں چنوانا کہتی ہیں

زِنْدَہ دِیوار میں چُنْوانا

کسی زمانے میں سزائے موت کا ایک طریقہ یہ بھی تھا کہ آدمی کو زِندہ دیوار میں چنوا دیتے تھے

بال چُنوانا

موچنے سے بال اکھڑوانا

مَحل چُنوانا

محل بنوانا، قصر تعمیر کروانا

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

نَبات چنوانا

ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں، کہنیوں، گھٹنوں، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبات چنوانا کے معانیدیکھیے

نَبات چنوانا

nabaat chunvaanaaनबात चुनवाना

محاورہ

مادہ: نَبَات

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

نَبات چنوانا کے اردو معانی

  • ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں، کہنیوں، گھٹنوں، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا

Urdu meaning of nabaat chunvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • riit rasm ke vaqt dulhan ke kandho.n, kahaniyon, ghuTnon, piiTh aur haatho.n par rakhii jaane vaalii misrii kii nau Daliyo.n ko duulhaa ka haath lagaa.e bagair mu.nh se khaanaa

नबात चुनवाना के हिंदी अर्थ

  • रस्म-रिवाज के समय दुल्हन के कंधों, कोहनियों, घुटनों, पीठ एवं हाथों पर रखी जाने वाली मिस्री की नौ डलियों को दूल्हा का हाथ लगाए बिना मुँह से खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُنْوانا

تعمیر کے لیے اینٹ یا پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہ بہ تہ بندش کرنا، چنائی کرانا

زِنْدَہ چُنْوانا

جان سے مروا دینا، زِندہ دیوار میں چنوا کر جان لینا، موت کے گھاٹ اتارنا

جِیتا چُنْوانا

بطور سزا دیوار میں کسی کو زندہ چنوا دینا، سخت سزا دینا.

تِنْکے چُنْوانا

تنکے چننا (رک) کا تعدیہ-

دِیوار چُنْوانا

رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

کُنوار کوٹ چُنْوانا

کنوارا رکھنا ، شادی نہ کرنا ، بن بیاہا رکھنا.

جِیتے جی چُنْوانا

رک ، جیتا چنوانا.

نَو باتیں چُنوانا

شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں منھ سے اُٹھواکر کھلانا، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا، (نوبات۔ نبات سے بگڑ ا ہوا ہے) ایک رسم ہے، عروس کی پہلی رخصتی کے وقت مشاطۂ عروس کے ہر عضو پر مصری رکھتی ہے اور دولھا اس کو اپنے منھ سے کھاتا ہے، اس کو نوباتیں چنوانا کہتی ہیں

زِنْدَہ دِیوار میں چُنْوانا

کسی زمانے میں سزائے موت کا ایک طریقہ یہ بھی تھا کہ آدمی کو زِندہ دیوار میں چنوا دیتے تھے

بال چُنوانا

موچنے سے بال اکھڑوانا

مَحل چُنوانا

محل بنوانا، قصر تعمیر کروانا

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

نَبات چنوانا

ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں، کہنیوں، گھٹنوں، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبات چنوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبات چنوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone