تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازُک" کے متعقلہ نتائج

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

a fair weather friend, selfish or time-serving person or friend

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک کے معانیدیکھیے

نازُک

naazukनाज़ुक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: فقرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

نازُک کے اردو معانی

صفت

  • دبلا پتلا ، ورق سا ، ہلکا ، کم وزن
  • (مجازاً) کومل ، کامنی ، نزاکت بھری ۔
  • مراد : محبوب ، معشوق ۔
  • مشکل ،کٹھن ، دشوار ، اہم ، دقت طلب ، پیچیدہ ۔
  • خطرناک ، پُر خطر ، احتیاط کا متقاضی ، ہوشیاری کا طالب
  • کمزور ، ضعیف ، بودا ۔
  • نفیس ، عمدہ ، قابل ِتعریف ، ُپرلطف ، لطیف
  • باریک ، مہین ۔
  • مراد : تہ تک پہنچنے والا ، گہرائی میں جانے والا
  • ناز پروردہ ، عیش و عشرت میں پلا ہوا ۔
  • حساس ، ذکی ا لحس ، جلد اثر قبول کرنے والا ، ذرا سی بات پر ُبرا مان جانے والا ، ُزود رنج ۔
  • ۔ خراب ، ابتر ، گرا ہوا ، زار ، خستہ ۔ یوں سننا سو کیا نازک حال ہے ۔
  • ۔ (ف) خوبصورت۔ نرم۔ پَتلا جو بھدا نہ ہو) صفت۔۱۔ لطیف۔ نفیس۔ جیسے ناز کخیال ۲۔ ہلکا۔ پھلکا۔ دبلا۔ پَتلا۔ جیسے ناز کبدن۔ ۳۔ کمزور۔ بودا۔ (فقرہ) شیشہ کا قلمدان بہت نازک ہوتا ہے۔ ۴۔ بارےک۔ دقیق۔ وقت طلب۔ جیسے نازک معامل۔ ۵۔ تیز۔ تند۔ تنک جیسے نازک مزاج۔ ۶۔ خطرناک۔ پیچیدہ۔ ؎

اسم، مذکر

  • ایسا دل جو سختی کو برداشت نہ کرسکے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of naazuk

Roman

  • dublaa putlaa, varq saa, halkaa, kam vazan
  • (majaazan) komal, kaaminii, nazaakat bharii
  • muraad ha mahbuub, maashuuq
  • mushkil, kaThin, dushvaar, aham, diqqat talab, pechiida
  • Khatarnaak, pur Khatar, ehtiyaat ka mutaqaazii, hoshyaarii ka taalib
  • kamzor, za.iif, bodaa
  • nafiis, umdaa, qaabil itaariif, uparalataf, latiif
  • baariik, muhiin
  • muraad ha taa tak pahunchne vaala, gahraa.ii me.n jaane vaala
  • naaz parvardaa, a.ish-o-ishrat me.n pilaa hu.a
  • hassaas, zakii e lahas, jalad asar qabuul karne vaala, zaraa sii baat par ubaraa maan jaane vaala, uzod ranj
  • ۔ Kharaab, abtar, gira hu.a, zaar, Khastaa । yuu.n sunnaa sau kiya naazuk haal hai
  • ۔ (pha) Khuubsuurat। naram। putlaa jo bhaddaa na ho) sifat।१। latiif। nafiis। jaise naaz kaKhyaal २। halkaa। phulka। dublaa। putlaa। jaise naaz kabdan। ३। kamzor। bodaa। (fiqra) shiisha ka qalamdaan bahut naazuk hotaa hai। ४। baariik। dakiiq। vaqt talab। jaise naazuk mu.aamil। ५। tez। tund। tanik jaise naazuk mizaaj। ६। Khatarnaak। pechiida।
  • a.isaa dil jo saKhtii ko bardaasht na karaske

English meaning of naazuk

नाज़ुक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कोमल। सुकुमार।
  • कोमल, कामनी, कमज़ोर, दुर्बल
  • पतला। बारीक। महीन।
  • कोमल; सुकुमार; मृदु
  • मृदुल, मुलाइम, कोमल, नर्म, सूक्ष्म, लतीफ़, हलका-फुलका, बोदा, कमज़ोर, गूढ़, दक़ीक़, पेचदार, उलझा हुआ, दुबला-पतला, तीव्र, तेज़।
  • जो जल्दी टूट जाए या नष्ट हो जाए; कमज़ोर
  • महीन; बारीक
  • {ला-अ.} मार्मिक; गूढ़; गंभीर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

a fair weather friend, selfish or time-serving person or friend

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone