تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناظِم" کے متعقلہ نتائج

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتَاعِ جَاں

جان جو قیمتی متاع ہے، نقدِ جان، متاع حیات

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

مَتاعِ غَم

غم کی دولت، مراد: غم جسے شاعر سرمایۂ معاملہ بندی سمجھتے ہیں

مَتاع عُمر

زندگی کی کمائی، مراد، عمر، متاع حیات

متاع گراں

مہنگا سامان، گراں اشیا

مَتاعِ زِندگی

زندگی کی دولت، قیمتی زندگی، متاع حیات

مَتاعِ دَرْد

درد کا سرمایہ، درد کی دولت

مَتاعِ نَفَس

زندگی کی دولت

مَتاع ہَستی

زندگی کی متاع، دولتِ حیات

مَتاعِ رَواں

بکنے والا مال

مَتاعِ زِیست

متاع زندگی، متاع حیات، قیمتی زندگی

مَتاعِ فَخْر

فخر کی دولت ، سرمایہ جس پر فخر کیا جاسکے ، قیمتی شے ۔

مَتاع حَیات

زندگی کی پونجی ، سرمایہء زندگی ؛ مراد : زندگی جو قیمتی شے ہے ، نقد جان ۔

مَتاعِ عَزِیز

عزیز دولت

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

مَتاع کارْوَاں

قافلے کا مال و اسباب، مراد، اصل ملکیت

مَتاع بُردَہ

لُوٹا ہوا مال یا اسباب

مَتاعِ یُوسُفی

(لفظاً) یوسف کی متاع ؛ (مجازاً) حسن ، خوبصورتی ۔

مَتاعِ چَشمَک

دیکھنے کی صلاحیت یا قوت ، بصارت ۔

مَتاعِ آخِرَت

مَتاعِ مُشتَرَک

دولت جو سانجی ہو ، مشترک سرمایہ یا ملکیت (انفرادی کے مقابل) ۔

مَتاعِ دُنیَوی

دنیاوی دولت ؛ مراد : دولت ۔

مَتاع بے بَہا

بیش قیمت چیز، قیمتی اثاثہ یا مال

مَتاعِ گُم گََشتَہ

کھوئی ہوئی دولت، سرمایہ جو ہاتھ سے جاتا رہا ہو

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتاعِ گِراں مایَہ

متاعِ بے بہا ، قیمتی دولت ، بیش قیمت شے ؛ عزیز چیز ۔

مَتاعِ گِراں بَہا

متاعِ بے بہا ، قیمتی دولت ، بیش قیمت شے ؛ عزیز چیز ۔

مَتاع کَس مَخَر

ناقص مال جس کا کوئی خریدار نہ ہو

مَتاع دِین و دانِش

دین و دا نش کی دولت جواصل سرمایہ ہے

مَتاع لَوح و قَلَم

تختی اور خامہ، خدا کے احکام کی تختی اور اس کے لکھنے کا قلم قدرت

مَتاعِب

تکالیف، مصائب، مشکلات، رنج و غم، تھکان

مَطاعِم

کھانے کی چیزیں ، کھانے ، طعام ۔

مَطاعِن

طعان کی جمع، طعنے، تکلیف دہ اعتراضات، عیوب، حرف گیری، ملامتیں

من متا

رائے، خیال، قیاس، اٹکل

مَقُولَہ مَتیٰ

وہ ہیئت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو

نانَک مَتا

رک : نانک پنتھی

بھان مَتا

نقال ، مداری ، بازیگر ، ایکٹر .

مال مَتاع

دھن دولت، مال و اسباب، روپیہ پیسہ اور سامان

مال و مَتاع

اسباب و وسائل، روپیہ پیسہ، ساز وسامان، سرمایہ و دولت

آسُودَۂ مَتاعِ کَرَم

مَتا کَرنا

مشورہ کرنا ، صلاح دینا ، نصیحت کرنا ؛ سازش کرنا

مَتا مَتنا

مشورہ کرنا

مَتا ٹھاننا

رائے سے اتفاق کرنا ؛ ارادہ کرنا

مَدَن کا مَتا

عشق میں سرشار ، خواہش نفسانی سے مست ۔

مَت مَتانتَر

اختلافِ مذہب، الگ الگ دھرم یا مسلک

اردو، انگلش اور ہندی میں ناظِم کے معانیدیکھیے

ناظِم

naazimनाज़िम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: آبکاری

اشتقاق: نَظَمَ

ناظِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

صفت

  • ۔ ترتیب دینے والا ، مرتب کرنے والا ۔
  • ۔ نظام قائم کرنے والا ،تنظیم کرنے والا ، متحد و منظم کرنے والا ۔
  • ۔ مربوط کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔
  • ۔ نظم کرنے والا ، الفاظ کو محض وزن میں لانے والا شاعر ۔
  • (مجازاً) شعر کہنے والا ، شاعر ، کوی ۔
  • ۔ سجانے والا ، آراستہ کرنے والا ۔
  • ۔ منتظم ، انتظام کرنے والا ؛ کسی ادارے ، محکمے یا شعبے کا افسر اعلیٰ ، سربراہ ، ڈائریکٹر ۔
  • ۔ ملک کا والی ، کسی علاقے یا صوبے کا حاکم اعلیٰ ، صوبہ دار ، گورنر ۔
  • ۔ (آبپاشی) دریا پر بنا ہوا ایک پُل جس کے خانوں میں پھاٹک نصب ہوتے ہیں جن کو چرخیوں وغیرہ کی مدد سے اوپر اٹھا کر پانی کی حسب منشا مقدار کی نکاسی ہوسکتی ہے ۔
  • ۔ ۹ ۔ کسی مشین کی رفتار ، حرارت یا ہوا وغیرہ کو حسب منشا کم یا زیادہ کرنے والا (پرزہ یا آلہ) ۔
  • ۔ انتظامی امور کا افسر ؛ معتمد ، سیکرٹری ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naazim

Noun, Masculine

नाज़िम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रबन्धक
  • न्यायालय या कचहरी आदि के किसी विभाग में कार्यरत लिपिकों आदि का प्रधान अधिकारी
  • व्यवस्थापक, मुंतज़िम, मंत्री, सेक्रेटरी।।
  • व्यवस्थापक, मुंतज़िम, मंत्री, सेक्रेटरी।।
  • मुसलमान शासन-व्यवस्था के अंतर्गत किसी प्रांत के पूर्ण प्रबंधन का दायित्व निर्वहन करने वाला अधिकारी
  • मंत्री; (सेक्रेटरी)।

ناظِم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناظِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناظِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone