تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتاعِ دَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتاعِ دَرْد کے معانیدیکھیے
مَتاعِ دَرْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، فعل مرکب
- درد کا سرمایہ، درد کی دولت
شعر
متاع درد پرکھنا تو بس کی بات نہیں
جو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
رہ طلب میں جو گمنام مر گئے ناصرؔ
متاع درد انہی ساتھیوں کے نام کریں
متاع درد ہے دل میں تو آنکھ میں آنسو
نہ روشنی کی کمی ہے نہ روشنائی کی
English meaning of mataa'-e-dard
Persian, Arabic - Noun, Compound Verb
- commodity of pain
मता'-ए-दर्द के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, यौगिक क्रिया
- दर्द की दौलत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتاعِ دَرْد)
مَتاعِ دَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔