تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز کے معانیدیکھیے
ناز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ
- شوخی، چھل بل، چلبلاہٹ، چٹک مٹک
- غرور، گھمنڈ، مان، نخوت، پندار
- تغافل، بے نیازی، بے پروائی
- (مجازاً) شان، تمکنت، ٹھسا، ٹھسک
- بڑائی، عزت، فخر، افتخار
- بھروسا، تکیہ، برتا، حمایت، پشتی
- لبھانا، منانا
- فریب دینا
- شوخ عاشق
- کسی کی نظر میں اپنے آپ کو یا کسی اور کو مقبول و عزیز بنانے کا انداز
- نیا پودا، نورستہ درخت، سرو اور صنوبر کا درخت
- (تصوف) خدا کی ایک صفت
- نزاکت
وضاحتی ویڈیو
شعر
سانس لیتی ہے وہ زمین فراقؔ
جس پہ وہ ناز سے گزرتے ہیں
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکن
مرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
پہلے اس میں اک ادا تھی ناز تھا انداز تھا
روٹھنا اب تو تری عادت میں شامل ہو گیا
English meaning of naaz
Noun, Masculine
- coquetry, amorous playfulness, feigned disdain, dalliance, elegance, gracefulness
- pride, grace
नाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लाड़, प्यार, इठलाहट, चोंचला, अदा, नख़रा
- चंचलता, छलबल, चुलबुलाहट, चटक-मटक
- अहंकार, घमंड, मान, अपने आप पर गर्व करना, अभिमान
- जान-बूझ कर की जाने वाली उपेक्षा या लापरवाही, उपेक्षा, बेपरवाही
- (लाक्षणिक) शान, गौरव, ठस्सा, ठसक
- बड़ाई, इज़्ज़त, गर्व, मान
- भरोसा, विश्वास करना, मदद, समर्थन, सहारा
- लुभाना, मनाना
- धोखा देना
- चंचल प्रेमी
- किसी की नज़र में अपने आप को या किसी और को स्वीकार्य एवं प्रिय बनाने का ढंग
- नया पौधा, नया उगा हुआ पेड़, सर्व और सनोबर का पेड़
- (सूफ़ीवाद) ख़ुदा की एक विशेषता
- कोमलता
ناز کے مترادفات
ناز سے متعلق کہاوتیں
ناز کے قافیہ الفاظ
ناز کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز)
ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔