تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز پَروَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز پَروَر کے معانیدیکھیے
ناز پَروَر کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ناز و نعم کا پروردہ، لاڈ پیار میں پلا ہوا، پیار و محبت سے پلا ہوا
شعر
ناز پرور وہ تبسم سے کہیں
سلسلے درد کے ملتے ہوں گے
دل کی کچھ قدر کرتے رہیو تم
یہ ہمارا بھی ناز پرور تھا
جور اعدا کی تاب کیا لاتا
دل کم بخت ناز پرور تھا
English meaning of naaz-parvar
Adjective, Masculine
- brought up with pampering, delicately or tenderly nurtured, spoiled
नाज़-परवर के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- बहुत प्रेम के साथ पला हुआ, लाड-प्यार में पला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز پَروَر)
ناز پَروَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔