تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتھ" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتھ کے معانیدیکھیے

ناتھ

naathनाथ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: معماری

ناتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آقا، مالک، سرپرست، خداوند، پربھو، رام
  • پناہ، سہارا، مدد (جامع اللغات) (مجازاً) شوہر، پتی
  • ہندو درویشوں کا لقب، گورکھ پنتھی، سادھوؤں کی ایک پدوھری جو ان کے نام ساتھ لگی رہتی ہے نیز سالک، سوامی
  • (س) مذکر۔ مالک، ولی نعمت، جوگیوں کا لقب، مونث۔ وہ رسی جو بیلوں کے ناک میں ڈالتے ہیں

اسم، مؤنث

  • وہ رسی جو بیلوں یا بھینسوں کی ناک میں ڈالی جاتی ہے تاکہ وہ قابو میں رہیں، نکیل
  • ڈورا جس سے زخم کھلا رہے
  • (مجازاً) ناک کا سوراخ جس میں رسی ڈالی جاتی ہے، نتھنا
  • (معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کی عرضی چھڑوں کے سر بند جو رسّی کے پھندے یا چوبی میخوں کے ہوتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naath

Noun, Masculine

  • husband
  • master, lord, patron
  • nose-string for beast
  • patron, master, husband
  • title borne by yogis

नाथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिपति। मालिक।
  • प्रभु। स्वामी। जैसे दीनानाथ, विश्वनाथ।
  • स्वामी; प्रभु; अधिपति; मालिक
  • शिव
  • बैल आदि की नाक में पहनाई जाने वाली रस्सी
  • गोरखपंथी साधुओं की एक उपाधि
  • साँप पालने वाली एक जाति; सँपेरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone