تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناٹ کا بچہ تو قَلابازی ہی کرے گا" کے متعقلہ نتائج

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناٹ کا بچہ تو قَلابازی ہی کرے گا کے معانیدیکھیے

ناٹ کا بچہ تو قَلابازی ہی کرے گا

naaT kaa bachcha to qalaabaazii hii karegaaनाट का बच्चा तो क़लाबाज़ी ही करेगा

نیز : ناٹ کا بچہ تو کلابازی ہی کرے گا

ضرب المثل

Roman

ناٹ کا بچہ تو قَلابازی ہی کرے گا کے اردو معانی

  • جو جس کام کے قابل ہے وہی کام کرے گا
  • خاندانی یا آبائی کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے، جو کام کسی کو آتا ہے وہی کرتا ہے
  • باپ دادے جیسا کرتے رہے لڑکے بھی ویسا ہی کریں گے، نسب یا ذات کا اثر پڑتا ہی ہے

Urdu meaning of naaT kaa bachcha to qalaabaazii hii karegaa

Roman

  • jo jis kaam ke kaabil hai vahii kaam karegaa
  • Khaandaanii ya aabaa.ii kaam to har ko.ii kar letaa hai, jo kaam kisii ko aataa hai vahii kartaa hai
  • baap daade jaisaa karte rahe la.Dke bhii vaisaa hii karenge, nasab ya zaat ka asar pa.Dtaa hii hai

नाट का बच्चा तो क़लाबाज़ी ही करेगा के हिंदी अर्थ

  • जो जिस काम में सक्षम है वही काम करेगा
  • पुश्तैनी काम तो हर कोई कर लेता है, जो काम किसी को आता है वही करता है
  • पूर्वज जैसा करते रहे लड़के भी वैसा ही करेंगे, वंश या जाति का प्रभाव प्रकट हो कर रहता है

    विशेष नाट= नट, घर का सामान साथ रखकर इधर-उधर जीवन बितानेवालों की एक जाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناٹ کا بچہ تو قَلابازی ہی کرے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناٹ کا بچہ تو قَلابازی ہی کرے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone