تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراضگی" کے متعقلہ نتائج

غَم

رنج، اندوہ، دکھ، ملال، الم، افسوس (خوش کا نقیض)

غَمی

کسی اپنے کے انتقال کے بعد ہونے والا دکھ، ماتم، سوگ، رنج، غم، دُکھ

غَمِیں

غمگین، غمناک، غمی

غَمْزَہ

ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز

غمق

غمق

غَمْگی

رک : غمگین .

غَمْجَہ

غَمَص

غَمَط

پیشہ، مشغلہ

غَمْز

چغل خوری، بَد گوئی، عیب بیان کرنا، سخن چینی

غَمْض

غَمْش

غَم کَش

رنجیدہ، طوبل رنج اُٹھانے والا، الم برداشت کرنے والا

غَمِ دِل

دل کا درد

غَم نوش

غم کا مارا ، دُکھی آزردہ ، ملول ، رنجیدہ .

غَم کوش

درد بھرا، اندوہ گیں، المنا ک

غم و رنج

دکھ، درد، تکلیفیں، مصیبتیں

غَم کَدَہ

غم کی جگہ، غم کا مکان، وہ جگہ جہاں جہاں کوئی افسوس سناک واقعہ ہوا ہو، غم خانہ، مقام غم، جس سے قلبِ عاشق مراد ہے

غَم زَدَہ

رنجیدہ، ملول، دکھیا، پریشاں حال

غَم ہَرَن

غم کو دُور کرنا .

غَمامی

(طبّ) آنکھ کی ایک رطوبت کا نام .

غَمامَہ

بادل کا ٹکڑا، پارۂ ابر، لکّۂ ابر، سفید ابر

غَمِ دوسْت

مصیبت اور رنج کو دوست رکھنے والا، الم پسند

غَمام

بادل، اَبر، سفید بادل

غَم گُسِل

رنج والم مٹا نے والا، درد مٹانے والا

غَمگِین

مغموم، دلگیر، رنجیدہ، اُداس، ملول، اندوہگیں، دکھی، آزردہ

غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادۃ کھائی جائے ، جھوٹا ، حلف ،حق تلفی کی نیت سے جھوٹی قسم .

غَمْگِیْنی

رنج وغم کی کیفیت، رنج اندوہ ملال، آزردگی، اُداسی

غَم کَدوں

غَمِ مَرْگ

موت کا خوف، مرنے کا رنج

غَم پسَنْد

رنج کا خوگر، رنج و ملال کا عادی، غمگین کیفیت کو پسند کرنے والا

غَمِ عِشق

یاد معشوق، فکر محبوب، رنج محبت

غَمِ ہِجْر

جدائی کا غم، جدائی کی تکلیف، معشوقہ سے بچھڑنے کا غم

غَم کُشْتَہ

دُکھیارا ، غم کا مارا ، سخت ملول ورنجیدہ .

غَم اَنْدوز

رنجیدہ، ملول، مصیبت کا مارا

غَم آنا

رنج ہونا ، تکلیف ہونا .

غَمّاز

ابرو یا آنکھ سےاشارے کرنے والا

غَمناکی

غم میں بھرا ہونا، اداسی، رنجیدگی

غَم اَفْروز

غم کو بڑھانے والا ، دکھ کو زیادہ کرنے والا .

غَم اَنگیز

رنجیدہ کر دینے والا، رنج و غم پیدا کرنے والا، درد ناک

غَم و اَلَم

دکھ، رنج، تکلیف، دکھ درد، رنج و غم

غَمامِیَہ

شیعوں کا ایک فرقہ جس کا بانی غمام بن اُمیّہ تھا یہ فرقہ حضرت امام جعفر صادقؓ کے عہد میں منظّم ہوا ، اس کے عقیدے کے مطابق خدا تعالیٰ عموماً بادلوں میں ہوتو زمین پرپھول کھلتے اور پھل آتے ہیں .

غَمَرات

غَمارَت

غَم نَہِیں

کچھ پرواہ نہیں ، کوئی فکر نہیں ، کوئی بات نہیں .

غَم ہونا

سوگ منا نا ، ماتم کرنا .

غَم زَدی

غمزدہ کی تانیث، رنجیدہ، ملول، دکھیا، پریشان حال

غَمَّازی

چغل خوری، جاسوسی، لگائی بجھائی، اِدھر کی اُدھر کہنا، سازش

غَم ناک

غم سے بھرا ہوا، رنجیدہ، ملول، مایوس، بیزار، دل برداشتہ

غَمْگِیْں

مغموم، دلگیر، رنجیدہ، اداس، ملول، اندوہ گیں، دکھی، آزردہ

غَم کَرْنا

افسوس کرنا، غم منانا، سوگ منانا

غَم دینا

دُکھ پہن٘چانا ، آزاد اور دُکھ دینا ، رن٘ج وآلام میں مبتلا کرنا ، تکلیف و اذیّت دینا .

غَمْ فِزا

غم بڑھانے والا

غَم کَشی

رنج ، الم ، سوگ ، دُکھ .

غَم نامَہ

درد والم سے بھرپورخط ، پُردرد مضمون ، قصۂ غم .

غَم دِیدَہ

غم چشیدہ، رنج والم میں مبتلا، مصیبت زدہ، دکھی، الم کشیدہ

غَم زِدا

دل سے فکر کو دور کرنے والا، خوش کرنے والا

غَم آئِین

غم دینے والا (فلک)

غَم لَگْنا

صدمہ پہہنچنا ، دکھ سے دو چار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراضگی کے معانیدیکھیے

ناراضگی

naaraazgiiनाराज़गी

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رضِی

ناراضگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراض ہونا، ناخوشی، خفگی، برہمی

شعر

English meaning of naaraazgii

Noun, Feminine

  • dissatisfaction

नाराज़गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाराज़ होना, अप्रसन्नता, रोष, क्रोध

ناراضگی کے مرکب الفاظ

ناراضگی سے متعلق دلچسپ معلومات

ناراضگی بعض لوگوں کے خیال میں عربی لفظ ’’ناراض‘‘ پر فارسی علامت فاعلی’’گی‘‘ لگانا ٹھیک نہیں۔ صحیح لفظ ’’ناراضی‘‘ ہے۔ لیکن اس حساب سے تو’’ناراض‘‘ خود غلط ہے، کہ’’نا‘‘ فارسی میں علامت نفی ہے، عربی میں نہیں۔ پھرعربی’’راض‘‘ پر فارسی ’’نا‘‘ کہاں سے آئی؟ اس پر مزید یہ کہ عربی کے لحاظ سے’’راض‘‘ کوئی لفظ نہیں۔ یا ’’راضٍ‘‘ ہوگا، یا ’’راضی‘‘ ہوگا۔ جب یہ معاملہ ہے تو پھر’’ناراض‘‘ اتنا ہی ’’غلط‘‘ ہے جتنا ’’ناراضگی‘‘ ہے۔ غیر زبان کے قاعدے اپنی زبان پر منطبق کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ یا استعمال کسی غیر زبان میں غلط ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اردو میں بھی غلط ٹھہرایا جائے۔غلط سلط یا غیر ضروری الفاظ اوراستعمالات جو لاعلم یا لا پروا لوگ زبان میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ ان کی مخالفت جم کر ہونی چاہئے۔ لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ پر مستحکم ہے کہ جو لفظ یا استعمال زبان میں رائج ہو گیا، وہ رس بس کر ہمارا اور ہم جیسا بن گیا ہے۔ اس کو’’غلط‘‘ کہہ کر ذلیل نہ کیا جائے۔ ’’ناراضگی‘‘ اردو میں رائج ہوگیا ہے۔ اس لئے بالکل صحیح ہے۔ وحید قریشی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض‘‘ کا آخری حرف ہائے مختفی بھی نہیں کہ ہائے ہوز کو قطع کرکے اور گاف و یائے تحتانی بڑھا کر اس کا اسم فاعل بنایا جائے۔ وہ پوچھتے ہیں، کیا ’’درستگی‘‘ بھی صحیح مانا جائے گا؟ لیکن یہ تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ قواعد اور لغت دونوں اعتبار سے ’’ناراضگی‘‘ غلط ہے۔ لیکن رواج عام کو ہرچیز پر تفوق ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ بہرحال رائج ہوگیا ہے۔ ’’درستگی‘‘ بعض لوگ لکھتے ضرور ہیں، لیکن وہ ابھی رائج نہیں ہوا، لہٰذا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراضگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراضگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone