تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِص" کے متعقلہ نتائج

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

اَلیچی

رک : لیچی .

آلْچِی

پکڑنے والا، تھامنے والا، گرفت میں لینے والا، ذہن میں بٹھا لینے والا، قبضہ میں کرنے والا، گرفت میں لینے والا، گرفتار کرنے والا، لینے والا

اِلاچی

ایک خوشبودار سدا بہار پیڑ جس کی شاخائیں کھڑی اور چار سے آٹھ فٹ لمبی ہوتی ہیں، جس میں خوشبودار چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں سفید یعنی چھوڑی الائچی اور کالی یعنی بڑی الائچی

اِلاچا

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

ایلاچا

رک : اِلاچا

اَلَچْھی

افلاس، ناداری، مفلسی، غربت، بدقسمتی

اِلائِچا

اِلْچَہ

مال غنیمت، جنگ میں دشمن سے حاصل شدہ مال و اسباب وغیرہ

اِلاچَہ

ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .

آلُوچَہ

آلوبخارا سےمشابہ ایک میوہ جو بیرکے برابر گول ہوتا ہے، رنگ زرد یا قرمزی، کچا ہو تو ترش اور پکنے پرمیٹھا ہوتا ہے

اِلأیِچَہ

: (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

اِلائِچَہ

رک : الاچا

اِلائِچِی خورْد

چھوٹی الائچی جس کا چھلکا ہلکے ہرے رنگ کا اور جسامت نبولی سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں ڈال کر چباتے ہیں.

اِلَائِچِی کََلَاں

بڑی الائچی جس کا چھلکا کتھئی ہوتا ہے

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

بَڑی اِلائِچی

کتھئی رنْگ کی الائچی جو عموماً گرم مسالے میں شامل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِص کے معانیدیکھیے

ناقِص

naaqisनाक़िस

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: تَجْنِیس

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: نَقَصَ

ناقِص کے اردو معانی

صفت

  • ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے
  • عیب دار ، عیبی ، داغ دار ، بد ۔
  • کھوٹا ، ناسرہ ، نخالص ، غیر خالص (فرہنگ آصفیہ) نکما ، ناکارہ ، خراب ، غیر مفید ، بے مصرف
  • نادرست ، غیر صحیح
  • کچا ، خام ، ناپختہ ۔
  • غیر متناسب ، وہ جس میں تعدیل و تناسب نہ پایا جائے
  • ۔ (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار ۔
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے ۔
  • ۔ (ع) صفت۔ ۱۔ ادھورا۔ غیر مکمل۔ ناتمام۔ کم جس میں کچھ کمی ہو۔ ۲۔ عیب دار۔ عیبی۔ ۳۔ کھوٹا۔ غیر خالص۔ ۴۔ خراب۔ نکما۔ ناکارہ۔ ۵۔ علم صرف عبی میں وہ لفظ جس کا آخری حرف حرف علت ہو۔

اسم، مؤنث

  • رک : تجنیس محرف.
  • رک : تجنیس مطرف.

اسم، مذکر

  • (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار .
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو .
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناکِث

عہد یا بیعت توڑنے یا فسخ کرنے والا ، بیعت سے منکر ہو جانے والا ، وعدے سے پھر جانے والا نیز ایک فرقے کا نام ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naaqis

Adjective

  • defective, deficient, imperfect, bad, unsound, lacking or wanting (in), useless, worthless

नाक़िस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें अपूर्णता या त्रुटि हो।
  • टिया, त्रुटिपूर्ण, दोषपूर्ण, घटिया
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • जिसमें कोई नुक्स या दोष हो, अर्थात् खराब या बुरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone