تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نان خَطائی" کے متعقلہ نتائج

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطائی کَباب

پِسے ہوئے گوشت کی ٹِکیا کی شکل میں تل کر تیار کیا ہوا کباب.

نیزَہ خَتائی

عمدہ نیزہ ؛ اعلیٰ برچھی

نان خَطائی

ایک قسم کا میٹھا بسکٹ جو کھانڈ میدے اور گھی سے بنائی جاتی ہے

نان خَتائی

رک : نان خطائی جو زیادہ مستعمل ہے (ایک قسم کی مٹھائی جو کھانڈ ، میدے اور گھی سے سمندر جھاگ کا خمیر دے کر پکاتے ہیں) ۔

جَدْوار خَطائی

جدوار (رک) کی ایک قسم جو خطا (چین) میں پیدا ہوتی ہے اور جس میں تر یاقیت بہت ہوتی ہے

رِشْتَۂ خَطائی

نشاستے کی بہت باریک سوّیاں جو بطور فالودہ ہی کھائی جاتی ہیں

کاغَذِ خَطائی

شہر خطا کا بنوا ہوا کاغذ.

کَبابِ خَطائی

ایک طرح کا کباب.

تَنْزُوئے خَطائی

ایک عصارہ ہے جما ہوا جو دو شکلوں پر آتا ہے : (۱) لمبی لمبی موٹی پتیاں دو دو تین تین تولہ یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہیں رن٘گ زردی مائل (۲) چھوٹی چھوٹی پتیاں رن٘گ خاکی سبزی مائل عربی میں اس کا نام عصارۂ حناے صینی ہے اس کو شاہ چینی اور شاہ صینی بھی کہتے ہیں اسے مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں مصنوعی بھی ہوتا ہے

اَطْلَسِ خَطائی

ملک خطا کی بنی ہوئی اطلس جو نہایت اعلیٰ درجے کی سمجھی جاتی تھی

بادیانِ خَتائی

”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.

سَدِّ خَطائی

دِیوارِ چین

سُوسَنِ خَطائِی

زرد رنگ کے پھول کی سوسن

نُوارِ خَتائی

خطا (شہر) سے منسوب ایک ریشمی کپڑا ۔

زَہْر مُہرَہ خَطائی

شہر خطا کا یا اس سے مماثل زہر مہرہ جو بہت موثر خیال کیا جاتا ہے.

عَطائی نان خَطائی

جو شخص دنیا میں خود سیکھے وہ مزے اڑاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نان خَطائی کے معانیدیکھیے

نان خَطائی

naan-KHataa.iiनान-ख़ताई

اصل: فارسی

وزن : 21122

نان خَطائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا میٹھا بسکٹ جو کھانڈ میدے اور گھی سے بنائی جاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نان خَتائی

رک : نان خطائی جو زیادہ مستعمل ہے (ایک قسم کی مٹھائی جو کھانڈ ، میدے اور گھی سے سمندر جھاگ کا خمیر دے کر پکاتے ہیں) ۔

English meaning of naan-KHataa.ii

Noun, Feminine

  • a kind of sweet biscuit

नान-ख़ताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का मीठा बिस्कुट जिसमें खांड, मैदा और घी आदि मिश्रित होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نان خَطائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نان خَطائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone