تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْزُوئے خَطائی" کے متعقلہ نتائج

تَنْزُوئے خَطائی

ایک عصارہ ہے جما ہوا جو دو شکلوں پر آتا ہے : (۱) لمبی لمبی موٹی پتیاں دو دو تین تین تولہ یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہیں رن٘گ زردی مائل (۲) چھوٹی چھوٹی پتیاں رن٘گ خاکی سبزی مائل عربی میں اس کا نام عصارۂ حناے صینی ہے اس کو شاہ چینی اور شاہ صینی بھی کہتے ہیں اسے مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں مصنوعی بھی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْزُوئے خَطائی کے معانیدیکھیے

تَنْزُوئے خَطائی

tanzuu-e-KHataa.iiतंज़ू-ए-ख़ताई

  • Roman
  • Urdu

تَنْزُوئے خَطائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک عصارہ ہے جما ہوا جو دو شکلوں پر آتا ہے : (۱) لمبی لمبی موٹی پتیاں دو دو تین تین تولہ یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہیں رن٘گ زردی مائل (۲) چھوٹی چھوٹی پتیاں رن٘گ خاکی سبزی مائل عربی میں اس کا نام عصارۂ حناے صینی ہے اس کو شاہ چینی اور شاہ صینی بھی کہتے ہیں اسے مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں مصنوعی بھی ہوتا ہے

Urdu meaning of tanzuu-e-KHataa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek usaaraa hai jamaa hu.a jo do shaklo.n par aataa hai ha (१) lambii lambii moTii pattiyaa.n do do tiin tiin taulaa ya is se zyaadaa kii hotii hai.n rang zardii maa.il (२) chhoTii chhoTii pattiyaa.n rang Khaakii sabzii maa.il arbii me.n is ka naam usaaraa-e-hune sainii hai is ko shaah chiinii aur shaah sainii bhii kahte hai.n use muKhtlif tariiqe se taiyyaar karte hai.n masnuu.ii bhii hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْزُوئے خَطائی

ایک عصارہ ہے جما ہوا جو دو شکلوں پر آتا ہے : (۱) لمبی لمبی موٹی پتیاں دو دو تین تین تولہ یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہیں رن٘گ زردی مائل (۲) چھوٹی چھوٹی پتیاں رن٘گ خاکی سبزی مائل عربی میں اس کا نام عصارۂ حناے صینی ہے اس کو شاہ چینی اور شاہ صینی بھی کہتے ہیں اسے مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں مصنوعی بھی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْزُوئے خَطائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْزُوئے خَطائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone