تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامِیات" کے متعقلہ نتائج

نامِیات

جسم حیوانی و نباتاتی کی نشو و نما یا بالیدگی سے متعلق علم ؛ مراد : پودوں کی اقسام و افزائش وغیرہ کے بیان کا علم ؛ نباتیات ۔

نامِیاتی

۲۔ خلقی یا بنیادی ، اساسی ۔

نامِیاتی ہَیئَت

(ادب) ایسی تخلیق یا فن پارہ جس کی فنی تعریف اور بنیادی اصول خود اسی سے پیدا اور ظاہر ہوں ۔

نامِیاتی مادَّہ

وہ مادّہ جو بڑھتے رہنے کی خصوصیت کا حامل ہو ۔

نامِیاتی عَمَل

بڑھتے رہنے والا عمل ، جاری و ساری رہنے والا کام ۔

نامِیاتی اَساس

(کیمیا) وہ اشیا (پیرامیڈین وغیرہ) جو کیمیائی اعتبار سے اساسی ہوتی ہیں

نامِیاتی کِیمِیا

علم کیمیا کی ایک شاخ، جو پودوں اور جانوروں میں موجود یا ماخوذ مرکبات کے علاوہ اب کاربن کے دیگر مرکبات سے بھی بحث کرتی ہے

خُرْد نامِیات

(حیاتیات) علم جراثیمیات، حیاتیات جرثومی یعنی چھوٹے موسوم یا باریک ذرّات نیز جِسموں کا عِلم جَس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے جِسے خُردبین کی مدد کےبغیر نہیں دیکھا جا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نامِیات کے معانیدیکھیے

نامِیات

naamiyaatनामियात

وزن : 2121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نامِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم حیوانی و نباتاتی کی نشو و نما یا بالیدگی سے متعلق علم ؛ مراد : پودوں کی اقسام و افزائش وغیرہ کے بیان کا علم ؛ نباتیات ۔

Urdu meaning of naamiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • jism haivaanii-o-nabaataatii kii nasho-o-numaa ya baaliidagii se mutaalliq ilam ; muraad ha paudo.n kii iqsaam-o-afzaa.ish vaGaira ke byaan ka ilam ; nabaatiiyaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نامِیات

جسم حیوانی و نباتاتی کی نشو و نما یا بالیدگی سے متعلق علم ؛ مراد : پودوں کی اقسام و افزائش وغیرہ کے بیان کا علم ؛ نباتیات ۔

نامِیاتی

۲۔ خلقی یا بنیادی ، اساسی ۔

نامِیاتی ہَیئَت

(ادب) ایسی تخلیق یا فن پارہ جس کی فنی تعریف اور بنیادی اصول خود اسی سے پیدا اور ظاہر ہوں ۔

نامِیاتی مادَّہ

وہ مادّہ جو بڑھتے رہنے کی خصوصیت کا حامل ہو ۔

نامِیاتی عَمَل

بڑھتے رہنے والا عمل ، جاری و ساری رہنے والا کام ۔

نامِیاتی اَساس

(کیمیا) وہ اشیا (پیرامیڈین وغیرہ) جو کیمیائی اعتبار سے اساسی ہوتی ہیں

نامِیاتی کِیمِیا

علم کیمیا کی ایک شاخ، جو پودوں اور جانوروں میں موجود یا ماخوذ مرکبات کے علاوہ اب کاربن کے دیگر مرکبات سے بھی بحث کرتی ہے

خُرْد نامِیات

(حیاتیات) علم جراثیمیات، حیاتیات جرثومی یعنی چھوٹے موسوم یا باریک ذرّات نیز جِسموں کا عِلم جَس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے جِسے خُردبین کی مدد کےبغیر نہیں دیکھا جا سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone