تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامِیاتی" کے متعقلہ نتائج

نامِیاتی

۲۔ خلقی یا بنیادی ، اساسی ۔

نامِیاتی ہَیئَت

(ادب) ایسی تخلیق یا فن پارہ جس کی فنی تعریف اور بنیادی اصول خود اسی سے پیدا اور ظاہر ہوں ۔

نامِیاتی مادَّہ

وہ مادّہ جو بڑھتے رہنے کی خصوصیت کا حامل ہو ۔

نامِیاتی عَمَل

بڑھتے رہنے والا عمل ، جاری و ساری رہنے والا کام ۔

نامِیاتی اَساس

(کیمیا) وہ اشیا (پیرامیڈین وغیرہ) جو کیمیائی اعتبار سے اساسی ہوتی ہیں

نامِیاتی کِیمِیا

علم کیمیا کی ایک شاخ، جو پودوں اور جانوروں میں موجود یا ماخوذ مرکبات کے علاوہ اب کاربن کے دیگر مرکبات سے بھی بحث کرتی ہے

غَیر نامِیاتی

خارجی.

خُرْد نامِیاتی

(حیاتیات) علمِ خُرد نامیات سے متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں نامِیاتی کے معانیدیکھیے

نامِیاتی

naamiyaatiiनामियाती

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: نمو

  • Roman
  • Urdu

نامِیاتی کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ نامیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، ارتقائی ، بتدریج آگے بڑھتے رہنے یا نشو و نما پانے والا ، بڑھتے رہنے والا ۔
  • ۲۔ خلقی یا بنیادی ، اساسی ۔

Urdu meaning of naamiyaatii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ naamyaat (ruk) se mutaalliq ya mansuub, irtiqaa.ii, batadriij aage ba.Dhte rahne ya nasho-o-numaa paane vaala, ba.Dhte rahne vaala
  • ۲۔ Khalqii ya buniyaadii, asaasii

English meaning of naamiyaatii

Adjective

  • evolutionary, gradual, continual growth, matter which has the characteristic of growth, organic

नामियाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जैविक, बुनियादी, प्रगतिशील, विकाशील, लगातार बढ़ने और विकसित होने वाला, बढ़ते रहने वाला

نامِیاتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نامِیاتی

۲۔ خلقی یا بنیادی ، اساسی ۔

نامِیاتی ہَیئَت

(ادب) ایسی تخلیق یا فن پارہ جس کی فنی تعریف اور بنیادی اصول خود اسی سے پیدا اور ظاہر ہوں ۔

نامِیاتی مادَّہ

وہ مادّہ جو بڑھتے رہنے کی خصوصیت کا حامل ہو ۔

نامِیاتی عَمَل

بڑھتے رہنے والا عمل ، جاری و ساری رہنے والا کام ۔

نامِیاتی اَساس

(کیمیا) وہ اشیا (پیرامیڈین وغیرہ) جو کیمیائی اعتبار سے اساسی ہوتی ہیں

نامِیاتی کِیمِیا

علم کیمیا کی ایک شاخ، جو پودوں اور جانوروں میں موجود یا ماخوذ مرکبات کے علاوہ اب کاربن کے دیگر مرکبات سے بھی بحث کرتی ہے

غَیر نامِیاتی

خارجی.

خُرْد نامِیاتی

(حیاتیات) علمِ خُرد نامیات سے متعلق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامِیاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامِیاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone