تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامَرْد" کے متعقلہ نتائج

پَریشان

پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں

پَریشانی

پریشان (رک) کا اسم کیفیت، انتشار، سرگردانی، فکر، دکھ، مصیبت

پریشان کن

پَریشان دِل

رک : پریشان خاطر .

پَریشان بَخْت

بدنصیب ، بد قسمت.

پَریشان حال

تباہ حال، مصیبت زدہ، تن٘گ دست

پَریشان گوش

ایسا گھوڑا جس کے کان ڈھیلے اور گدھے کی طرح سے اپنی جگہ سے ذرا نیچے کو اترے اور گرے رہتے ہوں، ایسا گھوڑا بار برداری کے لیے مضبوط ہوتا ہے

پَریشان گوئی

بکواس، ہرزہ سرائی، یاوہ گوئی، فضول یا بیہودہ باتیں، بیکار بات

پَریشان خاطِر

جس کا دل افسردہ و اداس ہو، متفکر ہو، متردد

پَریشان خاطِری

افسردہ دلی، فکرمندی، دل کا پریشان اور مضطرب ہونا

پَریشان حالی

پَریشان اَوراق

پَریشان نَظَری

بہکی بہکی نظروں سے دیکھنے کا عمل ، ایک طرف نظر جما کے نہ دیکھنے کی حالت ، گھبراہٹ کے ساتھ ادھر اُدھر دیکھنے کی کیفیت.

پَریشان روزْگار

بدحال ، مصیبت زدہ.

پَریشانیٔ خاطِر

جس کا دل کسی بات سے گھبرا کر اچاٹ ہو جائے، متنفّر، مکدر، تنگ دستی

پَریشانْگی

رک : پریشانی.

پَریشان کرنا

تتربتر کرنا، دق کرنا، فکر میں ڈالنا

پَریشان ہونا

۔ لازم۔

خاطِر پَرِیشان

پریشان طبیعت، فکر مند، الجھنوں میں گھرا ہوا

مُو پَریشان

جس کے بال بکھرے ہوئے ہوں ، بال کھولے ہوئے (رنج و غم ، پریشانی ، جنوں و بے پروائی کے سبب)

بَخْتِ پَریشان

بری قسمت ، بد نصیبی ۔

خوابِ پَریشان

بے آرامی کی نیند، ایسی نیند جس میں بار بار نیم خوابی کی سی کیفیت طاری ہوتی رہے

زُلْفِ پَریشان

بکھرے ہوئے بال

پریشاں نظری

نگاہ کا ٹھکانے نہ ہونا

حَیران و پَریشان

سخت گھبرایا ہوا، ہکّا بکّا، سٹ پٹایا ہوا، سراسیمہ

خواب پَرِیشان کَرنا

آمیدیں توڑ دینا ، اُمنگیں ختم کر دینا .

گیسُو پَریشان ہونا

گیسو بکھرنا.

طَبِیعَت پَریشان ہونا

طبیعت پریشان کرنا (رک) کا لازم ، فکر مند ہونا ، تردد ہونا یا اندیشہ کرنا .

طَبِیعَت پَریشان کَرنا

فکر یا اندیشہ پیدا کرنا

دِماغ پَریشان کَرْنا

حواس باختہ کرنا، بک بک کرکے دِق کرنا، طبیعت مکدّر کرنا

مَغْز پَریشان کَرنا

بک بک سے دماغ پر سخت بار ڈالنا ۔

دِماغ پَریشان ہونا

دماغ کا منتشر ہونا، کسی شے سے دِق ہونا.

زُلْف کی صُورَت پَریشان ہونا

بہت پریشان ہونا

دِل پَریشان کَرنا

فکر کرنا ، رنج ، کرنا ، مضطرب ہونا ، پریشان ہونا .

دِل پَریشان ہونا

فکر کرنا ، رنج ، کرنا ، مضطرب ہونا ، پریشان ہونا .

بال پَریشان کرنا

بال کھول دینا، بال چھٹکانا، ماتم کا نشان ہے

بال پَریشان ہونا

بال کھل جانا، بال بکھرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نامَرْد کے معانیدیکھیے

نامَرْد

naamardनामर्द

اصل: فارسی

وزن : 221

نامَرْد کے اردو معانی

صفت

  • زنخا ، ہجڑا ، زنانہ
  • رک : نا (۴) کا تحتی ، بزدل ؛ جنسی اعتبار سے کمزور ۔
  • وہ مرد جس میں جنسی خواہش کبھی پیدا نہ ہو ؛ وہ مرد جو مباشرت پر قادر نہ ہو ، قوت مردانگی سے محروم شخص ، رجولیت سے محروم مرد ، ایستادگی سے محروم مرد ۔
  • (مجازاً) جو لڑائی میں بھاگ جائے ، بزدل ، ڈرپوک ، بودا ، بے حوصلہ
  • جس میں بزدلی کے باعث چھچورا پن پیدا ہو جائے ، کمینہ ، سفلہ ، کم ظرف ، ذلیل ۔
  • ۔ (ف) صفت۔ ۱۔ ہجڑا۔ زنانہ۔ زنخہ۔ ۲۔ ڈرپوک۔ بزدل۔ بودا۔ بے حوصلہ۔ ؎ ۳۔ سست۔ وہ شخص جو عورت پر قادر نہ ہو۔ وہ مرد جو باکرہ عورت کے ازالہ بکارت پر قادر نہ ہو۔ ۴۔ وہ شخص جو لڑائی میں بھاگ جائے اور مقابلہ نہ کرے۔

شعر

English meaning of naamard

Adjective

  • impotent, eunuch, unmanly, cowardly, coward

नामर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें पुरुष की शक्ति न हो। नपुसंक
  • जो मर्द अर्थात् पुरुष न हो
  • भीरु, डरपोक, बुज़दिल, क्लीब, नपुंसक, हजड़ा
  • भीरु, डरपोक, बुज़दिल, क्लीब, नपुंसक, हजड़ा
  • मर्द के गुणों से हीन
  • नपुंसक; (क्लीव)
  • कायर; भीरु; डरपोक

نامَرْد کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone