تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامَنظُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامَنظُور کے معانیدیکھیے
نامَنظُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- انکار کیا گیا، ناپسند، نامقبول، جو منظور نہ ہو، مسترد، رد
شعر
ہوا ہے طور بربادی جو بے دستور پہلو میں
دل بے تاب کو رہتا ہے نامنظور پہلو میں
دل کو نامنظور تھی تصویر سی جھوٹی دوا
طے ہوا ترک تعلق ہجر کا پہلا علاج
جو نامنظور کرتے ہو تو کر دو یہ کب اٹھتا ہے
ہے جب تک دم میں دم اس کے رہے گا یہ اسی در پر
English meaning of naamanzuur
Persian, Arabic - Adjective
- rejected, refused, disapproved, disallowed, turned down
नामंज़ूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अस्वीकृत, अनंगीकृत, सारहीन, जो मंज़ूर न हो, रद, ख़ारिज, इंकार किया गया, नापसंद, जिसका परित्याग किया गया हो, परित्यक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامَنظُور)
نامَنظُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔