تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامہ" کے متعقلہ نتائج

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نَہما

ایک موٹا درخت ہے جو آدمی کی قامت کے برابر لمبا ہوتا ہے … پھول سرخ اور خطمی کے پھول کی طرح ہوتا ہے

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

نَعمائے ظاہِرَہ

ظاہر نعمتیں ، موجود انعامات ۔

نَعمائے اِلٰہِیَّہ

اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتیں ، نعماتِ الٰہی ۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

تَہ نَامہ

راضی نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ

قَول نَامہ

اقرار نامہ، عہد نامہ، کسی معاہدے کی دستاویز

فَوتی نَامہ

روزنامچہ یا رجسٹر جس میں شہر کے مُردوں کی تاریخِ وفات درج ہوتی ہے .

تَنْخواہ نَامہ

تنخواہ کا صداقت نامہ ، تنخواہ کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Pay Certificate

اردو، انگلش اور ہندی میں نامہ کے معانیدیکھیے

نامہ

naamaनामा

وزن : 22

موضوعات: سپہ گری بقالی فوج

  • Roman
  • Urdu

نامہ کے اردو معانی

صفت

  • ۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .
  • نام کا ، نام والا ، نام سے موسوم یا مشہور ، نامی ۔

اسم، مذکر

  • (بقالی) قرضہ ، نام لکھی ہوئی رقم ، نانواں ؛ ریزگاری
  • (فوج) وہ خفیہ یاداشت جس میں کسی سپاہی یا ملازم کا کچا جٹھا روز ملازمت سے آج تک درج ہو ہسٹری شیٹ
  • فہرست ِنرخ ، بازار کے داموں کی فہرست ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

شعر

Urdu meaning of naama

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ Khat, chiTThii, putr, maktuub
  • naam ka, naam vaala, naam se mausuum ya mashhuur, naamii
  • (baqaalii) qarzaa, naam likhii hu.ii raqam, na navaa.n ; rezgaarii
  • (fauj) vo khufiiyaa yaadaashat jis me.n kisii sipaahii ya mulaazim ka kachchaa juThaa roz mulaazmat se aaj tak darj ho hisTrii shiiT
  • fahrist inraKh, baazaar ke daamo.n kii fahrist

English meaning of naama

Adjective

  • a letter, history, book, treaty

नामा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नामधारी
  • पत्र, चिट्ठी, पोथी, पुस्तक, शास्त्र, उधार का हिसाब, नग़दी
  • पत्र, चिट्ठी, ख़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نَہما

ایک موٹا درخت ہے جو آدمی کی قامت کے برابر لمبا ہوتا ہے … پھول سرخ اور خطمی کے پھول کی طرح ہوتا ہے

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

نَعمائے ظاہِرَہ

ظاہر نعمتیں ، موجود انعامات ۔

نَعمائے اِلٰہِیَّہ

اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتیں ، نعماتِ الٰہی ۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

تَہ نَامہ

راضی نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ

قَول نَامہ

اقرار نامہ، عہد نامہ، کسی معاہدے کی دستاویز

فَوتی نَامہ

روزنامچہ یا رجسٹر جس میں شہر کے مُردوں کی تاریخِ وفات درج ہوتی ہے .

تَنْخواہ نَامہ

تنخواہ کا صداقت نامہ ، تنخواہ کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Pay Certificate

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone