تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامزَد" کے متعقلہ نتائج

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

تَہَکُّم

افسوس، گھمنڈ؛ گذری بات؛ پریشان ہونا.

تَحَکُّم آمیز

تَحَکُّم پَسَنْدانَہ

تَحَکُّم جَتانا

زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

تَحَکُّمی

تحکم (رک) سے منسوب .

تَحَکُّماَنہ

زبردستی کا، حکومت والا (انداز یا لہجہ وغیرہ) حاکموں جیسا، رعب و دبدبے والا

تَحَکُّماً

جبری، زبردستی سے، دھوں٘س سے

تَحَکُّمِیَت

تحکم (رک) کا اسم کیفیت ، حکم چلانے کی حالت و کیفیت .

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نامزَد کے معانیدیکھیے

نامزَد

naam-zadनाम-ज़द

اصل: فارسی

وزن : 2

نامزَد کے اردو معانی

صفت

  • موسوم، معروف
  • معین، مخصوص (فارسیوں نے معنی 'قرار داد' بھی استعمال کیا ہے)
  • مقرر، تعینات، مامور
  • مشہور، شہرت یافتہ، نامور، نام آور، نمایاں
  • منتخب، مجوزہ، تجویز کردہ

اسم، مؤنث

  • وہ لڑکی جس کی منگنی ہو چکی ہو، جس کی منگنی ہو چکی ہو، منسوب

اسم، مذکر

  • لشکر جو کسی مہم پر مقرر ہو چکا ہو

شعر

English meaning of naam-zad

Adjective

Noun, Feminine

  • a betrothed damsel

Noun, Masculine

  • a batallion with a target

नाम-ज़द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी काम या चुनाव के लिए चयनित, किसी काम या चुनाव के लिए मुंतखब, मनोनीत, नाम निर्दिष्ट, नामधारी, नामांकित, नाम-निर्दिष्ट
  • किसी के नाम पर रखा या निकला हुआ, विशेष
  • नियुक्त, नियत, तैनात
  • ख्यात, मशहूर, प्रख्यात, नामवर
  • चयनित, निर्णित, तय किया हुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह लड़की जो किसी की मंगेतर हो चुकी हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लश्कर जो किसी मुहिम पर मुक़र्रर हो चुका हो

نامزَد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامزَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامزَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone