تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامزَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامزَد کے معانیدیکھیے
نامزَد کے اردو معانی
صفت
- موسوم، معروف
- معین، مخصوص (فارسیوں نے معنی 'قرار داد' بھی استعمال کیا ہے)
- مقرر، تعینات، مامور
- مشہور، شہرت یافتہ، نامور، نام آور، نمایاں
- منتخب، مجوزہ، تجویز کردہ
اسم، مؤنث
- وہ لڑکی جس کی منگنی ہو چکی ہو، جس کی منگنی ہو چکی ہو، منسوب
اسم، مذکر
- لشکر جو کسی مہم پر مقرر ہو چکا ہو
شعر
خدا کاتب کی سفاکی سے بھی محفوظ فرمائے
اگر نقطہ اڑا دے نامزد نامرد ہو جائے
English meaning of naam-zad
नाम-ज़द के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह लड़की जो किसी की मंगेतर हो चुकी हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- लश्कर जो किसी मुहिम पर मुक़र्रर हो चुका हो
نامزَد کے مترادفات
نامزَد کے قافیہ الفاظ
نامزَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامزَد)
نامزَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔