تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام و نَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام و نَنگ کے معانیدیکھیے
نام و نَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عزّت آبرو، معروفیت، مشہور و معروف ہونا
شعر
کون جانے کہ مرگ ہے ساماں
باعث حفظ نام و ننگ بھی ہے
فکر اپنی نہیں مجھے ہے اس کی بد نامی کا خوف
مجھ کوں نام و ننگ کی ہے ہر گھڑی ہر آن آن
کر نام و ننگ ترک دلا راہ عشق میں
عاشق وہی ہے جس کو کہ ہے اس سے عار و ننگ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام و نَنگ)
نام و نَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔