تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام نِہاد" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام نِہاد کے معانیدیکھیے

نام نِہاد

naam-nihaadनाम-निहाद

اصل: فارسی

وزن : 21121

موضوعات: فلفسہ نفسیات

نام نِہاد کے اردو معانی

صفت

  • نام کا، دیکھنے کا، ظاہری نیز جعلی، جس کی بنیاد محض نام پر ہو
  • نامزد، موسوم نیز طے شدہ، مقررہ، فطری
  • اندازے پر مبنی، تخمینی
  • (فلسفہ / نفسیات) شعوری، ادراکی، ذہنی

English meaning of naam-nihaad

Adjective

  • so-called, nominal, not real or essential, assumed
  • so-called, not real or essential

नाम-निहाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाम का, देखने का, दिखावटी अर्थात नक़ली, जिसकी बुनियाद केवल नाम पर हो
  • चयनित, किसी को दी गयी उपाधि, निश्चित, प्राकृतिक
  • अनुमानत:, लगभग
  • (दर्शन/मनोविज्ञान) सचेतन, संज्ञानात्मक, मानसिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام نِہاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام نِہاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone