تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ کے معانیدیکھیے
نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ
naam kyaa shakar-paaraa, roTii kitnii khaa.e das-baara, paanii kitnaa pi.e maTkaa saaraa, kaam ko la.Dkaa bichaara•नाम क्या शकर-पारा, रोटी कितनी खाए दस-बारा, पानी कितना पिए मटका सारा, काम को लड़का बिचारा
نیز - نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا ہے مَٹْکا سارا، کام کرنے کو لَڑْکا بِچارَہ
ضرب المثل
نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ کے اردو معانی
- کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا
- نام بہت اچھا مگر کام کرتوت اچھے نہیں ہیں
- اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کام کاج کچھ نہ کرے اور مفت کی روٹیاں توڑے
नाम क्या शकर-पारा, रोटी कितनी खाए दस-बारा, पानी कितना पिए मटका सारा, काम को लड़का बिचारा के हिंदी अर्थ
- खाता बहुत है परंतु काम नहीं करता
- नाम बहुत अच्छा परंतु काम-करतूत अच्छे नहीं हैं
- उस व्यक्ति के प्रति कहते हैं जो काम-काज कुछ न करे और फोकट में रोटियाँ तोड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ)
نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔