تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کا" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاکا

دھاک

دھانک

رک : دھاک (۱) .

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کا کے معانیدیکھیے

نام کا

naam-kaaनाम-का

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نام کا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حصے کا ، نام زد
  • موسوم ، منسوب ، متعلق ۔
  • صرف تذکرے کے لیے ، صرف نام کی حد تک ، دکھاوے کا ، نام نہاد ، نام لینے کے لیے ۔
  • بہت تھوڑا ، ذرا سا ، یوں ہی سا
  • نام والا ، نام سے موسوم ، نام اختیار کرنے والا ۔
  • قسم کا ، قبیل کا ، نسل کا
  • آفت کا پرکالا ، بہت چالاک
  • ۔ صفت۔ ۱۔ حصہ کا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) آفت کا پر کالا۔ (اپنے کے ساتھ) ؎

Urdu meaning of naam-kaa

  • Roman
  • Urdu

  • hisse ka, naamzad
  • mausuum, mansuub, mutaalliq
  • sirf tazakire ke li.e, sirf naam kii had tak, dikhaave ka, naam nihaad, naam lene ke li.e
  • bahut tho.Daa, zaraa saa, yuu.n hii saa
  • naam vaala, naam se mausuum, naam iKhatiyaar karne vaala
  • kusum ka, qabiil ka, nasal ka
  • aafat ka prkaalaa, bahut chaalaak
  • ۔ sifat। १। hissaa ka। २। (kanaa.en) aafat ka par kaala। (apne ke saath)

English meaning of naam-kaa

Noun, Feminine

  • nominal, in name and word only, just in name

नाम-का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसे चुने हुए या विशिष्ट लोगों के नामों की सूची, जिनमें से किसी विषय के विचार या विवेचन के लिए कुछ लोग छाँटकर अलग किये जाने को हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاکا

دھاک

دھانک

رک : دھاک (۱) .

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone