تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْمان

بے عزتی، ذلت، توہین

اَپمان کَرنا

آپ میْں

جس کے ہوش و حواس قائم ہوں، جو ہوش میں ہو

اُپْمان

اُپسما

اُوپْمان

تشبیہ .

آپے میں

رک : آپ میں.

آپا اَمّاں

بڑی بہن.

مان کا زَہْر اور اَپْمان کا لَڈُّو

عزت کا زہر ذِلّت کے لڈّو سے بہتر ہے.

آپ میں نَہ ہونا

بیکود ہونا ، ہوش و حواس میں نہ ہونا.

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپے میں نَہ ہونا

نہایت خوش ہونا

آپے میں نَہ رَہْنا

نہایت خوش ہونا

آپ میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا

آپے میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا (خوشی وغیرہ سے).

آپ میں آپ

آپ ہی آپ.

آپ میں آنا

ہوش میں آنا ، غفلت یا نیند کے بعد اپنی ہستی یا اپنی ذات کا احساس ہونا

آپ میں پانا

اپنی ذات یا ہستی میں وجود باری یا اس کے آثار کا مشاہدہ کرنا.

آپے میں آنا

بیہوشی یا غشی دور ہونا، ہوش میں آنا

آپ میں پُھول جانا

مدہوش ہو جانا

آپے میں ہونا

اَپے میں اَپے بَھر جانا

آپے سے باہر ہو جانا

آپ میں رَہْنا

با ہوش و حواس ہونا ، بیخود نہ ہو جانا.

آپے میں رَہْنا

ہوش و حواس قائم رکھنا ، حد سے تجاوز نہ کرنا ، حیثیت سے نہ بڑھنا.

آپ میں کیا شاخِ زَعْفران لَگی ہے

آپ میں کیا دنیا بھر سے نرالی بات ہے، آپ میں کیا خصوصیت ہے (جو اوروں میں نہیں)

آپ میں ڈُھونْڈنا

اپنی ہستی مٰن تلاش کرنا (عموماً تجلیات الٰہی کو).

آپ میں بھی کُوٹ کُوٹ کے خُوبیاں بَھری ہیں

بڑے بدذات ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نام دَھرنا کے معانیدیکھیے

نام دَھرنا

naam dharnaaनाम धरना

محاورہ

مادہ: نام

موضوعات: فقرہ

نام دَھرنا کے اردو معانی

  • رک : نام دینا
  • ُبرا کہنا ، رُسوا کرنا ، نام بدنام کرنا ، الزام دینا ، عیب لگانا ۔
  • اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا
  • قیمت لگانا ، مول مقرر کرنا ۔
  • نام لینا ، کسی شے ، شخص یا قوم کی نشانی دہی کرنا ، معین یا مخصوص کرنا
  • ۔ ۱۔ نام تجویز کرنا۔ نام مقرر کرنا۔ نام رکھنا۔ ؎ ۲۔ عیب لگانا۔ بفرا کہنا۔ نکتہ چینی کرنا۔؎ ۔(فقرہ) پہلے اپنی چہیتی بی فضولاً کو گھر سے نکلواؤ ان کی اُجاڑ صورت کے نام دھرو تو کہیں مجھ پر منھ آؤ۔ ۳۔ الزام رکھنا۔ ۴۔ قیمت مقرر کرنا۔ مول مانگنا۔ ۵۔ نام لینا۔ معین اور مخصوص کرنا۔ کسی کو یا کسی چیز کو۔

English meaning of naam dharnaa

  • blame, accuse, defame, disgrace

नाम धरना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ रुक : नाम देना
  • ۔ ۱۔ नाम तजवीज़ करना। नाम मुक़र्रर करना। नाम रखना। २। ऐब लगाना। बिफ़रा कहना। नुक्ता चीनी करना। ।(फ़िक़रा) पहले अपनी चहेती बी फ़ज़ोलन को घर से निकलवाओ इन की उजाड़ सूरत के नाम ध्रुव तो कहीं मुझ पर मुँह आओ। ३। इल्ज़ाम रखना। ४। क़ीमत मुक़र्रर करना। मूल माँगना। ५। नाम लेना। मुईन और मख़सूस करना। किसी को या किसी चीज़ को
  • ۲۔ बुरा कहना, रुसवा करना, नाम बदनाम करना, इल्ज़ाम देना, ऐब लगाना
  • ۳۔ एतराज़ करना, नुक्ता-चीनी करना
  • ۴۔ क़ीमत लगाना, मूल मुक़र्रर करना
  • ۵۔ नाम लेना, किसी शैय, शख़्स या क़ौम की निशानी दही करना, मुईन या मख़सूस करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام دَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام دَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone