تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَعلَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَعلَین کے معانیدیکھیے
نَعلَین کے اردو معانی
اسم، جمع
- دونوں جوتیاں، جوتی کا جوڑا، جوتے کا جوڑا
- حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتی کا نقش جو گھروں میں برکت کے لیے رکھا جاتا ہے، نعلین پاک
شعر
نعلین مبارک کا ہوا فخر جو حاصل
بس جھوم گیا عرش معلیٰ شب معراج
سبزگی نے غلاف کاڑھ لیا
اور نعلین کی ستائش کی
یہ آسماں زمین کی نعلین رہ گیا
بدلے میں اس کو تارے اگانے دیے گئے
English meaning of naa'lain
Noun, Plural
- footwear, pair of shoes
نَعلَین کے مترادفات
نَعلَین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَعلَین)
نَعلَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔