تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناخُوش گوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُوش گوار کے معانیدیکھیے
ناخُوش گوار کے اردو معانی
صفت
- جو من کو اچھا نہ لگے، ناخوشگوار، ناپسندیدہ، غیر مرغوب، قابل نفرت، مکروہ
- ناپسندیدہ ، جو ُبرا معلوم ہو ، دل اور ذہن کو پراگندہ کرنے والا (واقعہ وغیرہ) ۔
شعر
غم حیات کو ناخوش گوار کر نہ سکا
مرا ضمیر مجھے شرمسار کر نہ سکا
کار بنگلہ کارخانے محفلیں ہوٹل شراب
گھر کے اندر کی فضا ناخوش گوار اپنی جگہ
آ کہ وقت سکون مرگ آیا
نالہ ناخوش گوار تھا نہ رہا
English meaning of naaKHush-gavaar
Adjective
नाख़ुश-गवार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो मन को अच्छा न लगे, अरुचिकर, अवांछनीय, घृणा-युक्त, घिर्णित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناخُوش گوار)
ناخُوش گوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔