تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُن کا جِگَر کھودنا" کے متعقلہ نتائج

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

پَہاڑ کھودْنا

بہت تگ و دو کرنا ، نہایت جاں اشانی سے کام کرنا.

نام کھودْنا

نام کھدنا (رک) کا متعدی ، نام کندہ کرنا ۔

تَصْوِیر کھودْنا

تصویر کھدنا (رک) کا تعدیہ.

جِگَر کھودْنا

جگر خراشی کرنا، دلی صدمہ دینا

نالی کھودْنا

زمین کھود کر نالی بنانا

زَمِین کھودْنا

درخت لگانے کے لیے گڑھا کھودنا

کان کھودْنا

کان کھود کر اس میں سے معدنیات نکالنا .

قَبْر کھودْنا

قبر بنانا ؛ بربادی کے سامان کرنا ؛ موت کے گھاٹ اتار دینا.

بُنیاد کھودْنا

رک : بنیاد اکھاڑنا۔

گھاس کھودْنا

زمین سے گھاس نکالنا یا اکھاڑنا، سبزۂ روئیدہ زمین سے اُکھاڑنا

جَڑ کھودْنا

برائی کرنا، نقصان پہن٘چانا.

کُواں کھودْنا

رک : کُنْواں کھودْنا.

کُنْواں کھودْنا

کنویں کے واسطے زمیں کھودنا، کنواں بنانا

کُوا کھودْنا

زمین کے اندر سے پانی نکالنے کے لیے گہری کھدائی کرنا ؛ بُرائی کرنا ، کسی کے لیے بُرا چاہنا ؛ سخت محںت و مشقت کرنا.

سُرَنگ کھودْنا

زمین دوز راستہ بنانا ، سُرن٘گ بنانا.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

نَہْر کھودنا

(کاشت کاری) نہر نکالنا۔

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

روز کُن٘واں کھودْنا وہ ہی پانی پینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

راہ میں کُنْواں کھودنا

کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.

روز کُن٘واں کھودْنا اور نَیا پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

راہ میں کُنْوئیں کھودنا

کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.

آپ ہی اَپْنی قَبر کھودنا

خود کوئی ایسا کام کرنا جس سے اپنی ذات کو نقصان پہنچے

روز کُن٘واں کھودْنا اور روز پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

مہر کھودنا

مہر پر نام کندہ ہونا

اَپْنے ہاتھوں اَپْنی قَبْر کھودنا

جان بوجھ کر ایسا کام کرنا جس کے نتیجے میں اپنا ہی نقصان ہو

سَر سے کُنواں کھودْنا

نہایت مشقَّت سے کام کرنا ، سخت مشکل کام کرنا ؛ بہت محنت کرنا .

تیل کے کُوںْیں کھودْنا

زمین سے نکلنے والا وہ سیال مادہ جس کو صاف کر کے پیٹرول اور دوسری اشیاء حاصل کی جاتی ہیں اس کی تلاش کے لیے ان جگہوں پر گڑھے کھودنا جہاں ماہرین کے اندازے کے مطابق پیٹرول ملنے کی امید ہو.

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

نِیو کھودنا

بنیاد ڈالنا ؛ کسی اچھے کام کی ابتدا کرنا ۔

نَگِین کھودنا

نگینے پر نقش یا حروف کھودنا ۔

نَقْب کھودنا

سرنگ بنانا ، دیوار وغیرہ میں شگاف لگانا ، نقب لگانا ۔

آگ لَگے پَر کُنْواں کھودْنا

بے وقت کوشش کرنا

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

نقش کندہ کھودنا

بیل بوٹے یا تصویر لوہے وغیرہ کے اوزار سے کھود کر بنانا

جِگَرْ کو کھودنا

جگر میں کاوش ہونا

ناخُن کا جِگَر کھودنا

جگر کو صدمہ دینا، اذیت میں مبتلا کرنا، مصیبت میں ڈالنا

گور کھودنا

۔قبر کھودنا۔

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

نت کھودنا نت پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

آگ لَگے پَر کُواں کھودنا

بے وقت کوشش کرنا

نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا

رک : نت کنواں کھودنا الخ

نِت کُنواں کھودنا نِت پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

نِت کُواں کھودنا نِت پانی پِینا

جتنا کمانا اتنا کھانا ، روز مزدوری کرنا ، روز کھانا

نَیا کُنْواں کھودنا اور پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

آپ اپنی قبر کھودنا

خود اپنے ہاتھوں مصیبت میں پھنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُن کا جِگَر کھودنا کے معانیدیکھیے

ناخُن کا جِگَر کھودنا

naaKHun kaa jigar khodnaaनाख़ुन का जिगर खोदना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناخُن کا جِگَر کھودنا کے اردو معانی

  • جگر کو صدمہ دینا، اذیت میں مبتلا کرنا، مصیبت میں ڈالنا
  • اُمنگ پیدا کرنا

Urdu meaning of naaKHun kaa jigar khodnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jigar ko sadma denaa, aziiyat me.n mubatlaa karnaa, musiibat me.n Daalnaa
  • umnag paida karnaa

English meaning of naaKHun kaa jigar khodnaa

  • being in pain, go through suffering
  • create a hope

नाख़ुन का जिगर खोदना के हिंदी अर्थ

  • जिगर को सदमा देना, अज़ीयत में मुबतला करना, मुसीबत में डालना
  • उमंग पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

پَہاڑ کھودْنا

بہت تگ و دو کرنا ، نہایت جاں اشانی سے کام کرنا.

نام کھودْنا

نام کھدنا (رک) کا متعدی ، نام کندہ کرنا ۔

تَصْوِیر کھودْنا

تصویر کھدنا (رک) کا تعدیہ.

جِگَر کھودْنا

جگر خراشی کرنا، دلی صدمہ دینا

نالی کھودْنا

زمین کھود کر نالی بنانا

زَمِین کھودْنا

درخت لگانے کے لیے گڑھا کھودنا

کان کھودْنا

کان کھود کر اس میں سے معدنیات نکالنا .

قَبْر کھودْنا

قبر بنانا ؛ بربادی کے سامان کرنا ؛ موت کے گھاٹ اتار دینا.

بُنیاد کھودْنا

رک : بنیاد اکھاڑنا۔

گھاس کھودْنا

زمین سے گھاس نکالنا یا اکھاڑنا، سبزۂ روئیدہ زمین سے اُکھاڑنا

جَڑ کھودْنا

برائی کرنا، نقصان پہن٘چانا.

کُواں کھودْنا

رک : کُنْواں کھودْنا.

کُنْواں کھودْنا

کنویں کے واسطے زمیں کھودنا، کنواں بنانا

کُوا کھودْنا

زمین کے اندر سے پانی نکالنے کے لیے گہری کھدائی کرنا ؛ بُرائی کرنا ، کسی کے لیے بُرا چاہنا ؛ سخت محںت و مشقت کرنا.

سُرَنگ کھودْنا

زمین دوز راستہ بنانا ، سُرن٘گ بنانا.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

نَہْر کھودنا

(کاشت کاری) نہر نکالنا۔

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

روز کُن٘واں کھودْنا وہ ہی پانی پینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

راہ میں کُنْواں کھودنا

کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.

روز کُن٘واں کھودْنا اور نَیا پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

راہ میں کُنْوئیں کھودنا

کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.

آپ ہی اَپْنی قَبر کھودنا

خود کوئی ایسا کام کرنا جس سے اپنی ذات کو نقصان پہنچے

روز کُن٘واں کھودْنا اور روز پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

مہر کھودنا

مہر پر نام کندہ ہونا

اَپْنے ہاتھوں اَپْنی قَبْر کھودنا

جان بوجھ کر ایسا کام کرنا جس کے نتیجے میں اپنا ہی نقصان ہو

سَر سے کُنواں کھودْنا

نہایت مشقَّت سے کام کرنا ، سخت مشکل کام کرنا ؛ بہت محنت کرنا .

تیل کے کُوںْیں کھودْنا

زمین سے نکلنے والا وہ سیال مادہ جس کو صاف کر کے پیٹرول اور دوسری اشیاء حاصل کی جاتی ہیں اس کی تلاش کے لیے ان جگہوں پر گڑھے کھودنا جہاں ماہرین کے اندازے کے مطابق پیٹرول ملنے کی امید ہو.

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

نِیو کھودنا

بنیاد ڈالنا ؛ کسی اچھے کام کی ابتدا کرنا ۔

نَگِین کھودنا

نگینے پر نقش یا حروف کھودنا ۔

نَقْب کھودنا

سرنگ بنانا ، دیوار وغیرہ میں شگاف لگانا ، نقب لگانا ۔

آگ لَگے پَر کُنْواں کھودْنا

بے وقت کوشش کرنا

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

نقش کندہ کھودنا

بیل بوٹے یا تصویر لوہے وغیرہ کے اوزار سے کھود کر بنانا

جِگَرْ کو کھودنا

جگر میں کاوش ہونا

ناخُن کا جِگَر کھودنا

جگر کو صدمہ دینا، اذیت میں مبتلا کرنا، مصیبت میں ڈالنا

گور کھودنا

۔قبر کھودنا۔

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

نت کھودنا نت پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

آگ لَگے پَر کُواں کھودنا

بے وقت کوشش کرنا

نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا

رک : نت کنواں کھودنا الخ

نِت کُنواں کھودنا نِت پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

نِت کُواں کھودنا نِت پانی پِینا

جتنا کمانا اتنا کھانا ، روز مزدوری کرنا ، روز کھانا

نَیا کُنْواں کھودنا اور پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

آپ اپنی قبر کھودنا

خود اپنے ہاتھوں مصیبت میں پھنسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُن کا جِگَر کھودنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُن کا جِگَر کھودنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone