تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناک اُونچی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناک اُونچی ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: ناک اُونچی کَرنا
ناک اُونچی ہونا کے اردو معانی
- ناک اونچی کرنا کا لازم، عزت بڑھنا، بول بالا ہونا، سرخروئی ہونا
- معزز ہونا
- ہمسروں میں آبرو پانا
- عزت بخشنا، سرخ روئی دینا، شان دوبالا کرنا، عزت بڑھانا، بول بالا کرنا
- گھمنڈ کرنا، فخر کرنا، غرور کرنا
English meaning of naak uu.nchii honaa
- enjoy respectable status, win glory
नाक ऊँची होना के हिंदी अर्थ
- नाक ऊंची करना (रुक) का लाज़िम, इज़्ज़त बढ़ना, बोल-बाला होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناک اُونچی ہونا)
ناک اُونچی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔