تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت" کے متعقلہ نتائج

مُبارَک

(الف) صف

مُبارک دِن

سعادت والا دن ۔ نیک روز ، اچھا یا خوش نصیب یوم ۔

مُبارَکی

مبارک باد، مبارک بادی، تہنیت

مُبارک فال

نیک شگون، اچھی علامت، نیک فال، اچھے کلمات، جس سے نیک شگون ظاہر ہو، جس کا ہونا باعثِ برکت ہو

مُبارک فالی

نیک فال ہونا ، نیک شگونی ، اچھی علامت ، امید افزا بات ہونا ۔

مُبارک پَن

برکت ، سعادت ، مبارک ہونا ۔

مُبارَک دَم

جس کا وجود بابرکت ہو، متبرک آدمی، جس کا دم بابرکت ہو

مُبارَک بادی

تہنیت، بدھائی

مُبارَک اَنجام

जिसका परि- णाम कल्याणकर हो ।

مُبارک دار

دعا گو جو بادشاہ اور امرا کی سواری کے ساتھ ہوں ، چوبدار ۔

مُبارَک گَھڑی

نیک ساعت ، خوشی کا وقت ، سبھ گھڑی ، اچھا وقت ۔

مُبارَکِیَہ

ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا ، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا ، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھکر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیامیں آئیں گے

مُبارک قَدَم

وہ شخص جس کا آنا باعث برکت ہو، خوش قدم، خوش پیرا، مبارک پیرا

مُبارک نِہاد

جس کی ذات اور ہستی مبارک اورمقدس ہو (شرافت ِ نسبی اور خوش خلقی کی طرف اشارہ) ۔

مُبارَک طالِع

اچھے نصیب یا قسمت والا ، خوش نصیب ، سعید ۔

مُبارَک باشَد

مبارک ہو ، نیک ہو ، اچھا ہو ، بہتر ہو ، خوش کن ہو ، مبارک رہے ۔

مُبارَک سَلامَت

مبارک باد دینے کا عمل، ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا، خیر سگالی کے جذبات کا باہمی اظہار، باہمی مبارک باد، تہنیت

مُبارَکبادی دینا

۔مبارک باد دینا۔؎

مُبارَکَہ

مبارک (رک) کی تانیث ، بابرکت ؛ باسعادت ۔

مبارکت

خدا کا انسان کو برکت دینا

مُبارکی دَینا

مبارک باد دینا ، تہنیت کا اظہار کرنا ۔

مُبارک ہو

(دعائیہ کلمہ) خدا نیک کرے، راس آئے (تہنیت، کامیابی، خوش خبری یا خوشی کے موقع پر اظہار کے لئے مستعمل)

مُبارکبادی گانا

شادی کے گیت گانا، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے گیت اور گانے گانا، شادیانہ گانا، بدھائی گانا

مُبارک باد

کسی کو مبارک کہنا، بدھائی، تہنیت، خوش خبری

مُبارک رَہے

خدا نیک کرے ، راس آئے ۔

مُبارک ہونا

راس آنا ، سازگار ہونا ۔

مُبارَک دينا

felicitate , congratulate

مُبارک کَہْنا

مبارک باد دینا ۔

مُبارک سَلامت ہونا

ایک دوسرے کو مبارک باد دیا جانا، مبارک باد اور سلامت باشد کے الفاظ کہنا، اظہارِمسرت کیا جانا

مُبارَک باد کَہْنا

congratulate

مُبارَکباد دیْنا

۔شادی کی تہنیت کرنا۔بدھائی دینا۔کسی سے کہنا کہ فلاں بات تم کو مبارک ہو۔؎

مِیزاب مُبارک

رک : میزابِ رحمت ۔

تاثِیر مُبارَک

کرشن اور گوپیوں کے حلقے کا ناچ ، رہس کے ناچ کے پہلے طرز کی چودھویں صورت جو واجد علی شاہی رہس میں اس نام سے موسوم تھی

شادی مُبارَک

ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں .

نَعلَین مُبارَک

(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔

عِید مُبارک

ایک قسم کی دعا جو عید کے موقع پر دی جاتی ہے، عید مبارک ہو، عید کی جشن، خوشی

مُوئے مُبارَک

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے سر یا ریش مبارک کے بال

مِزاج مُبارَک

(احتراماً دوسرے کے مزاج پوچھنے کے واسطے مستعمل) جب ایک دوسرے کے سامنے آتا ہے تو سلام کے بعد خیریت پوچھتا ہے، کیسا مزاج ہے، کیا حال ہے

رُوْحِ مُبارَک

برکت والی روح، نیک آدمی

دَرْدِ مُبارَک

(احتراماً) درد زہ

دَسْتِ مُبارک

مبارک ہاتھ

رِیشِ مُبارَک

(احتراماً) برکت والی ڈاڑھی، ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو، مراد، ڈاڑھی

مِیلادِ مُبارَک

मीलाद को जल्सा।

نا مُبارَک

جو مبارک نہ ہو، بدشگون، منحوس، نامسعود، جو ناسزا وار ہو اور بدنصیبی پر دلالت کرے

زَبانِ مُبارَک

(تعظیماً) بابرکت زبان

نَسَب مُبارک

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کا شجرہ یا خاندانی سلسلہ

وِصال مُبارک

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی وفاتِ مبارکہ

مَرقَدِ مُبارَک

(احتراماً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار نیز حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا مزارِ مقدس ۔

رَوضَۂِ مُبارَک

पवित्र और पुनीत रौडा।

یَد مُبارک

(احتراماً) مبارک ہاتھ، دستِ مبارک

نامَہ مُبارک

(کنایۃً) وہ خط جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے لکھوایا

ماہِ مُبارَک

رحمت و برکت والا مہینہ مراد: رمضان المبارک کا مہینہ

جُمْعَۃُ الْمُبارَک

با برکت دن

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

خُدا مُبارَک کَرے

(کسی خوشی کے موقع پر کہتے ہیں) اللہ اچھا کرے ، اللہ برکت دے نیز طنزاً بھی .

مِزاج مُبارَک میں آنا

(احتراماً) مزاج میں آنا ، دل میں کسی بات کا خیال آنا ۔

قَدَم مُبارَک ہونا

کسی کا آنا باعثِ سعادت ہونا .

عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک

موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے، اچھے موقع کے بعد مبارکباد

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت کے معانیدیکھیے

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

naak-kaaTii mubaarak kaan-kaaTe salaamatनाक-काटी मुबारक कान-काटे सलामत

ضرب المثل

Roman

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت کے اردو معانی

  • جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

Urdu meaning of naak-kaaTii mubaarak kaan-kaaTe salaamat

Roman

  • jis qadar zillat hotii ga.ii is qadar use izzat samajhne lage, saKht behayaa.ii kii mauqaa par mustaamal

नाक-काटी मुबारक कान-काटे सलामत के हिंदी अर्थ

  • जिस क़दर ज़िल्लत होती गई उस क़दर उसे इज़्ज़त समझने लगे, अत्यधिक बेहयाई के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارَک

(الف) صف

مُبارک دِن

سعادت والا دن ۔ نیک روز ، اچھا یا خوش نصیب یوم ۔

مُبارَکی

مبارک باد، مبارک بادی، تہنیت

مُبارک فال

نیک شگون، اچھی علامت، نیک فال، اچھے کلمات، جس سے نیک شگون ظاہر ہو، جس کا ہونا باعثِ برکت ہو

مُبارک فالی

نیک فال ہونا ، نیک شگونی ، اچھی علامت ، امید افزا بات ہونا ۔

مُبارک پَن

برکت ، سعادت ، مبارک ہونا ۔

مُبارَک دَم

جس کا وجود بابرکت ہو، متبرک آدمی، جس کا دم بابرکت ہو

مُبارَک بادی

تہنیت، بدھائی

مُبارَک اَنجام

जिसका परि- णाम कल्याणकर हो ।

مُبارک دار

دعا گو جو بادشاہ اور امرا کی سواری کے ساتھ ہوں ، چوبدار ۔

مُبارَک گَھڑی

نیک ساعت ، خوشی کا وقت ، سبھ گھڑی ، اچھا وقت ۔

مُبارَکِیَہ

ایک فرقہ جس کے امام کا نام مبارک تھا ، یہ محمد بن اسمٰعیل بن امام جعفر صادق کو خاتم الائمہ کہتا تھا ، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ محمد بن اسمٰعیل دنیا کے حالات کو ناموافق سمجھکر آسمان پر چلے گئے ہیں اور وہی موزوں وقت میں پھر دنیامیں آئیں گے

مُبارک قَدَم

وہ شخص جس کا آنا باعث برکت ہو، خوش قدم، خوش پیرا، مبارک پیرا

مُبارک نِہاد

جس کی ذات اور ہستی مبارک اورمقدس ہو (شرافت ِ نسبی اور خوش خلقی کی طرف اشارہ) ۔

مُبارَک طالِع

اچھے نصیب یا قسمت والا ، خوش نصیب ، سعید ۔

مُبارَک باشَد

مبارک ہو ، نیک ہو ، اچھا ہو ، بہتر ہو ، خوش کن ہو ، مبارک رہے ۔

مُبارَک سَلامَت

مبارک باد دینے کا عمل، ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا، خیر سگالی کے جذبات کا باہمی اظہار، باہمی مبارک باد، تہنیت

مُبارَکبادی دینا

۔مبارک باد دینا۔؎

مُبارَکَہ

مبارک (رک) کی تانیث ، بابرکت ؛ باسعادت ۔

مبارکت

خدا کا انسان کو برکت دینا

مُبارکی دَینا

مبارک باد دینا ، تہنیت کا اظہار کرنا ۔

مُبارک ہو

(دعائیہ کلمہ) خدا نیک کرے، راس آئے (تہنیت، کامیابی، خوش خبری یا خوشی کے موقع پر اظہار کے لئے مستعمل)

مُبارکبادی گانا

شادی کے گیت گانا، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے گیت اور گانے گانا، شادیانہ گانا، بدھائی گانا

مُبارک باد

کسی کو مبارک کہنا، بدھائی، تہنیت، خوش خبری

مُبارک رَہے

خدا نیک کرے ، راس آئے ۔

مُبارک ہونا

راس آنا ، سازگار ہونا ۔

مُبارَک دينا

felicitate , congratulate

مُبارک کَہْنا

مبارک باد دینا ۔

مُبارک سَلامت ہونا

ایک دوسرے کو مبارک باد دیا جانا، مبارک باد اور سلامت باشد کے الفاظ کہنا، اظہارِمسرت کیا جانا

مُبارَک باد کَہْنا

congratulate

مُبارَکباد دیْنا

۔شادی کی تہنیت کرنا۔بدھائی دینا۔کسی سے کہنا کہ فلاں بات تم کو مبارک ہو۔؎

مِیزاب مُبارک

رک : میزابِ رحمت ۔

تاثِیر مُبارَک

کرشن اور گوپیوں کے حلقے کا ناچ ، رہس کے ناچ کے پہلے طرز کی چودھویں صورت جو واجد علی شاہی رہس میں اس نام سے موسوم تھی

شادی مُبارَک

ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں .

نَعلَین مُبارَک

(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔

عِید مُبارک

ایک قسم کی دعا جو عید کے موقع پر دی جاتی ہے، عید مبارک ہو، عید کی جشن، خوشی

مُوئے مُبارَک

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے سر یا ریش مبارک کے بال

مِزاج مُبارَک

(احتراماً دوسرے کے مزاج پوچھنے کے واسطے مستعمل) جب ایک دوسرے کے سامنے آتا ہے تو سلام کے بعد خیریت پوچھتا ہے، کیسا مزاج ہے، کیا حال ہے

رُوْحِ مُبارَک

برکت والی روح، نیک آدمی

دَرْدِ مُبارَک

(احتراماً) درد زہ

دَسْتِ مُبارک

مبارک ہاتھ

رِیشِ مُبارَک

(احتراماً) برکت والی ڈاڑھی، ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو، مراد، ڈاڑھی

مِیلادِ مُبارَک

मीलाद को जल्सा।

نا مُبارَک

جو مبارک نہ ہو، بدشگون، منحوس، نامسعود، جو ناسزا وار ہو اور بدنصیبی پر دلالت کرے

زَبانِ مُبارَک

(تعظیماً) بابرکت زبان

نَسَب مُبارک

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کا شجرہ یا خاندانی سلسلہ

وِصال مُبارک

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی وفاتِ مبارکہ

مَرقَدِ مُبارَک

(احتراماً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار نیز حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا مزارِ مقدس ۔

رَوضَۂِ مُبارَک

पवित्र और पुनीत रौडा।

یَد مُبارک

(احتراماً) مبارک ہاتھ، دستِ مبارک

نامَہ مُبارک

(کنایۃً) وہ خط جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے لکھوایا

ماہِ مُبارَک

رحمت و برکت والا مہینہ مراد: رمضان المبارک کا مہینہ

جُمْعَۃُ الْمُبارَک

با برکت دن

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

خُدا مُبارَک کَرے

(کسی خوشی کے موقع پر کہتے ہیں) اللہ اچھا کرے ، اللہ برکت دے نیز طنزاً بھی .

مِزاج مُبارَک میں آنا

(احتراماً) مزاج میں آنا ، دل میں کسی بات کا خیال آنا ۔

قَدَم مُبارَک ہونا

کسی کا آنا باعثِ سعادت ہونا .

عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک

موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے، اچھے موقع کے بعد مبارکباد

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone