تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک چوٹی پَر آفَت آنا" کے متعقلہ نتائج

ناک چوٹی پَر آفَت آنا

رسوائی ہونا، عزت و آبرو کو ضرر پہنچنا

آفَت سَر پَر آنا

آفت سر پر ڈالنا یا لانا کا لازم، مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

ناک چوٹی پَر آفَت آنا

عزت آبرو پر آفت آنا

جان پَر آفَت آنا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

سَر پَر آفَت آنا

سخت مُصیبت ہونا.

ناک پَر دِیا جَلا کَر آنا

بہت دیر کرکے آنا، نہایت تاخیر سے آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک چوٹی پَر آفَت آنا کے معانیدیکھیے

ناک چوٹی پَر آفَت آنا

naak choTii par aafat aanaaनाक चोटी पर आफ़त आना

محاورہ

ناک چوٹی پَر آفَت آنا کے اردو معانی

  • رسوائی ہونا، عزت و آبرو کو ضرر پہنچنا

नाक चोटी पर आफ़त आना के हिंदी अर्थ

  • रुस्वाई होना, इज़्ज़त-ओ-आबरू को नुक़्सान पहुँचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک چوٹی پَر آفَت آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک چوٹی پَر آفَت آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words