تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا

۔ گھر کے دھندوں میں پھنسا رہنا ، زندگی کے بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا ہونا ۔

ناک چوٹی گِرَفْتار ہونا

۔ گھر کے دھندوں میں پھنسا رہنا ، زندگی کے بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا ہونا ۔

ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں

۔ (عو۔ ناک اور چوٹی ۔ عزت اور زینت کی چیزیں ہیں۔ اس لیے ایسے امور کی طرف متوجہ رہنے سے مطلب ہے۔ جس سے عزت اور زینت باقی رہے۔ ۱۔ عزت اور حرمت سنبھالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۔ گھر کے ڈھندوں اور دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں۔ ؎ ۳۔ مغرور۔ دماعذار۔ نازک مزاج ہیں۔

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہْتے ہَیں

(عو۔ ناک اور چوٹی ۔ عزت اور زینت کی چیزیں ہیں۔ اس لیے ایسے امور کی طرف متوجہ رہنے سے مطلب ہے۔ جس سے عزت اور زینت باقی رہے۔ ۱۔ عزت اور حرمت سنبھالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۔ گھر کے ڈھندوں اور دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں۔ ؎ ۳۔ مغرور۔ دماعذار۔ نازک مزاج ہیں۔

آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے

بناو سنگار سے فرصت نہیں

ناک چوٹی سے دُرُست رَہنا

(عو) بناؤ سنوار کیے رہنا ، (فقرہ) ناک چوٹی سے درست رہنا مہندی لگانا سکھاؤں گی

ناک چوٹی میں گِرَفتار رَہنا

اپنی پریشانیوں سے دوچار رہنا، بڑی مشکلات میں پڑنا

اَپْنی ناک چوٹی گِرَفْتار

خود بیں، بد خو، بد مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا کے معانیدیکھیے

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا

naak choTii giraftaar rahnaaनाक चोटी गिरफ़्तार रहना

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا کے اردو معانی

  • ۔ اپنی آرائش میں مصروف ہونا ، اپنی زیب و زینت اور تزئین میں لگے رہنا ۔
  • ۔ عزت و حرمت سنبھالنے میں مصروف ہونا ، نہایت غیرت مند ہونا ۔
  • ۔ ازحد مغرور ہونا ، دماغ دار ہونا ، تکبر کرنا ۔
  • ۔ گھر کے دھندوں میں پھنسا رہنا ، زندگی کے بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا ہونا ۔

नाक चोटी गिरफ़्तार रहना के हिंदी अर्थ

  • ۲ ۔ इज़्ज़त-ओ-हुर्मत सँभालने में मसरूफ़ होना, निहायत ग़ैरत मंद होना
  • ۳ ۔ अज़हद मग़रूर होना, दिमाग़दार होना, तकब्बुर करना
  • ۴ ۔ अपनी आराइश में मसरूफ़ होना, अपनी जे़ब-ओ-ज़ीनत और तज़ईन में लगे रहना
  • ۱ ۔ घर के धंदों में फंसा रहना, ज़िंदगी के बखेड़ों में उलझा हुआ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words